Damadam.pk
Dola66's posts | Damadam

Dola66's posts:

Dola66
 

ایک بار میں نے اپنے دوست کو اپنی بہادری کا قصہ سناتے ہوئے کہا کہ میں نے آج ایک شیر کو گونسا مار کر ہلاک کر دیا۔ایک ہاتھی کو ٹکر مار کر گرا دیا۔پھر ایک گینڈے کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا۔میرا دوست حیرت سے بولا پھر کیا ہوا میں نے ایک لمبی سانس لی اور کہا کہ ہونا کیا تھا پھر کھیلنوں کی دوکان کے مالک نے اٹھا کر مجھے زمین پر پٹخ دیا😭😭