Just
one
more
hit
to
feel
normal
again!
show
your character
instead of comparison.
#oneself#
⭐____ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے!
جو ہر مایوسی کے بعد اسے گلے لگائے۔😊🖤🥀
Life is too short to be Normal!
میں خوش ہوں اس پر جو میرے رب کی رضا ہے
💚💚
,💚رنگین خیالوں کا ، اُلجھا ہوا جہاں!
یوں بھی ہو سکتا ہے کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جائے مگر مصیبت تو یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں
کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں جو ان کیلئے بنی ہی نہیں ہوتیں پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں ڈوب جانا پڑتا ہے
اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحات، جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے
🥀
کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جا تے ہیں🔥 ۔۔ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کر تے🥰♥️
ظرف ہو تو غم بھی ایک نعمت ہے خدا کی
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں
Seems like some creeps never going to leave this site °-°
تصویر اور تصور
ھمیشہ خوبصورت ھوتے ھیں
"زندگی آخر رلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں"
اشفاق احمد
*" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔
𝑰 𝑫𝒐𝒏'𝒕 𝑪𝒐𝒎𝒑𝒂𝒓𝒆 𝑴𝒚𝒔𝒆𝒍𝒇 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑶𝒕𝒉𝒆𝒓𝒔 𝑩𝒆𝒄𝒂𝒖𝒔𝒆 ...
𝑰 𝑲𝒏𝒐𝒘 𝑰 𝒂𝒎 𝒕𝒉𝒆 𝑩𝒆𝒔𝒕 𝒊𝒏 𝒎𝒚 𝑶𝒘𝒏 𝑾𝒂𝒚-💚
"میرے بھی دوست ہوا کرتے تھے کبھی"
I'ᵐ Tʷᵒ ᑕᵒᵐᵖᵉᵗᵉˡʸ ᗪⁱᶠᶠᵉʳᵉⁿᵗ ᑭᵉᵒᵖˡᵉ
ᗯʰᵉⁿ I ᑕᵃʳᵉ & ᗯʰᵉⁿ I ᗪᵒⁿ'ᵗ..
مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے
جو اُڑاتے ہیں تماشہ ، میرے پاگل پن کا۔۔۔
کیا تماشہ ہو ، جو انہیں بھی پاگل کر دوں
ایــــسے بنـــو کہ تمہیں دنـــــــــــــیا سے نہیں😎
دنیــــــــــــــا کو تـــــــم سے فـــــرق پـــڑے🤎🔥
✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain