Damadam.pk
Doll-Pari12's posts | Damadam

Doll-Pari12's posts:

Doll-Pari12
 

Don't Blame Online Shopping, You Also Don't Look Like Your Profile picture!

Doll-Pari12
 

You Can't Make Everyone
Happy
You're Human Not Netflix!

Doll-Pari12
 

گناہ کروا کر سارے زمانے کے
عشق پھر عبادت میں ڈال دیتا ہے

Doll-Pari12
 

ویرانی اندر کی
۔
۔
ایک قلب جانے
ایک رب جانے

Doll-Pari12
 

ایک دوست ایسا بھی ہونا چاہیے
مرشد
!جس کا کوئی اور دوست نہ ہو

Doll-Pari12
 

کبھی تو
ویسے میسر آ جاؤ
جیسے دل چاہتا ہے

Doll-Pari12
 

محبت اگر اللہ سے ہو تو آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے نہیں پڑتے!

Doll-Pari12
 

اے میرے رب' اس چیز سے میرا لگاؤ نہ بڑھانا !جو تو نے میرے لیے نہیں رکھی

Doll-Pari12
 

مجھے محبت ہونے سے ڈر نہیں لگتا مجھے کسی کا عادی ہونے سے ڈر لگتا ہے کہ میری ہنسی خوشی کا اختیار کسی اور کے پاس نہ چلا جائے
copied!

Doll-Pari12
 

اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہی
لوگ ہاتھوں کی لکیریں دیکھنے لگتے ہیں

Doll-Pari12
 

Question: What is Love?
.
Answer:Love is the 7th sense which destroy the all 6 senses and makes person non-sense.
❤️😁

Doll-Pari12
 

انسان مظبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے
اور کمزور اتنا ہے کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ہے

Doll-Pari12
 

دعائیں نظر نہیں آتیں
لیکن
ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں۔

Doll-Pari12
 

!موت آجاے غالب پر دل نہ اے کسی پر

Doll-Pari12
 

Allah made you a unique Pearl
hidden in the pretty shell called Islam.

Doll-Pari12
 

A little more sabar for a little more happiness!

Doll-Pari12
 

There are times when alone is the best place to be!

Doll-Pari12
 

میں دوسروں کو درس دینے والی لڑکی
!خود نامحرم کی محبت میں برباد ہو گئی
💗💚💛🧡❤️

Doll-Pari12
 

بابا آپ کا حکم سر آنکھوں پر
مگر
وہ اپنے باپ کا شہزادہ
میرے بغیر اجڑ جائے گا
۔
trending sound on TikTok
https://vm.tiktok.com/ZSegvMEKf/

Doll-Pari12
 

یہ دنیا ہے کہ چاند تک پہنچ گئی ہے
اک میں ہوں جو ابھی بستر پہ پڑی ہوں
مجھے نہیں معلوم کیسا شخص ہے وہ
یہ سچ ہے کہ اسکے حسن پہ مری ہوں
💕