Damadam.pk
Doll-Pari12's posts | Damadam

Doll-Pari12's posts:

Doll-Pari12
 

،اللہ کے (رنگ میں) رنگ جاؤ اور اس سے اچھا کس کا رنگ ہوگا۔
البقرہ )138)

Doll-Pari12
 

The biggest suspense of the life is that you don't know
Who is praying for you
and
Who is playing with you!

Doll-Pari12
 

تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی ہی کیوں نہ ہو اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی بھی تمہیں ہرا نہیں سکتا۔
جمعہ مبارک

Doll-Pari12
 

میرا ہر منصوبہ اس بات پر آکر ختم ہو جاتا ہے
کاش میں لڑکا ہوتی
🙊🙄🤣🥺😞

Doll-Pari12
 

!سب کو ربیع الاول کا چاند مبارک

Doll-Pari12
 

!وقت کے ساتھ خود کو بدل لینا چاہیے
کیونکہ نہ وقت ایک سا رہتا ہے نہ لوگ

Doll-Pari12
 

لوگ ڈرتے نہیں رب سے______تم لوگوں سے ڈرتی ہو
آدم اور سدھر جائے______تم بھی حد کرتی ہو

Doll-Pari12
 

کچھ کام تھے اپنی مرضی کے
کچھ کام فقط مجبوری تھے
۔
پھر وقت بہت ہی تھوڑا تھا
اور سارے کام ضروری تھے

Doll-Pari12
 

لوگ پتا نہیں کیوں دل پہ مر جاتے ہیں حالانکہ چائے زیادہ مزے دار ہوتی ہے

Doll-Pari12
 

Karma Said
Be Heartless!
Because This Is The Wrong Generation
For The People Who Have Good Heart ❤️

Doll-Pari12
 

تم دعا کرنا کبھی مت چھوڑنا ، کیونکہ جو لمحے صبر آزماتے ہیں دراصل وہی لمحے قبولیت کے ہوتے ہیں

Doll-Pari12
 

کسی پر اعتماد کرو تو احتیاط کے ساتھ کرو کیونکہ کبھی کبھی آپ کے اپنے دانت ہی آپ کی اپنی زبان کاٹ دیتے ہیں

Doll-Pari12
 

وقت جب بھی شکار کرتا ہے
ہر جگہ سے وار کرتا ہے ہے
💯

Doll-Pari12
 

تمہارا گمان ہی تمہارے لئے وسیلہ بنتا ہے
مایوس خیال رکھنے والوں کے لئے تو معجزے نہیں ہوتے

Doll-Pari12
 

کہیں خوف ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے
کہیں یہ اطمینان ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے

Doll-Pari12
 

I want to ask why kala Jadu work for mehbob ap k qadmon main not for 10 crores ap k bank account main? 😣

Doll-Pari12
 

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ہے
ہم جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں
۔
جب تک راستے سمجھ جاتے ہیں
تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے

Doll-Pari12
 

سوچ ، اطوار سبھی رنگ بدل جاتے ہیں
لوگ ، لوگوں سے ملے لوگ بدل جاتے ہیں
مجھ کو رنگوں کی طرح لگتی ہے یہ دنیا ساری
رنگ ، رنگوں میں ملیں رنگ بدل جاتے ہیں
🖤

Doll-Pari12
 

🌺فانی دنیا عرض بسیرا🌺
سب کچھ'خدا' کا کچھ نہیں میرا

Doll-Pari12
 

حدود وقت سے باہر عجب حصار میں ہوں
میں ایک لمحہ ہوں صدیوں کے انتظار میں ہوں