Simple Things Are Not Easy!
secrets of millionaire mind
https://youtu.be/YOZWQV3aqr0
ہاں بالکل میں عجیب ہی ہوں
کیونکہ
جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بات نہیں کرتی
😏😟
میں صرف ان کے لئے عام ہوں جو میرے لیے خاص ہیں
ورنہ ملتی تو میں خود کو بھی نہیں۔
اندھے نکالتے ہیں چہرے میں میرے نقص
بہروں کو شکوہ یہ ہے غلط بولتی ہوں میں
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
ظاہر میں کرتا ہے جو بڑی پیار کی باتیں
!!!اندر سے وہی شخص ہمارا نہیں ہوتا
محبت میں مرضیاں نھیں چلتی صاحب۔۔۔۔
گردنیں جھکا لی جاتی ہیں حکم یار پر۔۔
Batt Dil Pay Lag Rahi Ho Par Hans K Tall Dena' is different level of self control!
!سنو
اس عید پر اپنا نہیں تو اپنے بکرے کا دل بھیج دینا ۔
😜😁
ہنسنا آتا ہے مجھے______مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی
لہجے سب کے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا
میں نخرے باز سی لڑکی ہوں
!!بس اپنے آپ پہ مرتی ہوں
عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی
!خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں
کس طرح کر لوں کسی اور سے محبت
مجھے خود سے پیارا کوئی بھی نہیں لگتا
😊😅
ہر کسی کو راس آجاؤ
اتنی عام نہیں ہوں میں
😏😋
کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے
بندہ کسی کے !دو لگا دے
😆😜
میں زیادہ کسی سے بات نہیں کرتی
۔
۔
۔
۔
پر جس سے کرتی ہوں اسے پاگل کر دیتی ہوں
😋😊
Every coin has two sides, just like most people have two faces.
مت بنو کھلی کتاب کسی کے واسطے
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیئے جاؤ گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain