Damadam.pk
Doll-Pari12's posts | Damadam

Doll-Pari12's posts:

Doll-Pari12
 

Talk less
Smile more!

Doll-Pari12
 

Don't wait for someone to bring you flower.
Plant your own garden ND decorate your own soul.

Doll-Pari12
 

Silence is loud if you are a listener!

Doll-Pari12
 

Learn to let things go!

Doll-Pari12
 

کیا پیسہ ہی مسائل کی اصل وجہ ہے ؟
https://youtu.be/49BYawDQoWY

Doll-Pari12
 

کھونا یا پانا محبت نہیں ہوتی۔ محبت تو بس محبت ہوتی ہے۔ ادب ہوتا ہے احترام ہوتا ہے۔

Doll-Pari12
 

زندگی کبھی کبھی ایسی ٹھوکر مارتی ہے کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے۔

Doll-Pari12
 

اتنی جلدی دنیا کی کوئی بھی چیز نہیں بدلتی، جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں۔

Doll-Pari12
 

دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل !کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے
کیونکہ کے دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے۔
جمعہ مبارک

Doll-Pari12
 

Out Of Your Life
But
I Still In Your Search Bar!

Doll-Pari12
 

اب ہمیں الجھنا نہیں آتا
اب ہم ہار مان لیتے ہیں

Doll-Pari12
 

اپنی منزل تک کبھی بھی پہنچ نہیں پائیں گے اگر آپ راستے میں بھونکنے والے ہر کتے پر پتھر ماریں گے۔

Doll-Pari12
 

The Best Project You Will Ever Work On Is "YOU"!

Doll-Pari12
 

!!جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو
!مر تو ایک دن ویسے بھی جانا ہے

Doll-Pari12
 

!!اگر جو چاہا ہے وہ نہیں ملا
!تو ایک بار جو ملا ہے اس کو چاہ کر دیکھو

Doll-Pari12
 

لوگوں کا شکوہ نہ کرو۔
بلکہ خود کو بدلو۔
پاؤں کو مٹی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہنا ہے نہ کہ سارے شہر میں قالین بچھانا ۔

Doll-Pari12
 

موت تو صرف نام سے بد نام ہے
تکلیف تو زندگی بے حساب دیتی ہے

Doll-Pari12
 

اپنے رب کو راضی کر لیں
دنیا والوں کو کون راضی کر پایا ہے!

Doll-Pari12
 

حاصل چیز نایاب ہی کیوں نہ ہو مگر
لاحاصل چیز سے خوبصورت کچھ نہیں لگتا

Doll-Pari12