باپ ایک شجر ہے
جس کے ساے میں بیٹیاں
راج کرتی ہیں۔
Happy Father's Day!
بے قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں۔ پھر چاہیں وہ روئیں، چیخیں،
۔چلائیں یا مر جائیں
اگر کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا
یہ اس پر مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا
غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح سے ہیں نام میرے
مگر قسم سے تم نے ایک بھی پکارا تو میں تمہارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگادوں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو تمھارا
تمہارے ہونے کے فیصلے کو قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا
یہ کس پر تعویذ کر رہے ہو یا کسی کو پانے کے ہیں وظیفے
تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو تم استخارا
تو میں تمہارا
😍👌
تم پر واجب ہے چھپ چھپ کے پوسٹ پڑھنا
تم نے کھویا ہے انبوکس سے مقام اپنا
😂😏
Not Every Man with the Heart s understanding, Not Every Man with the Ears is a Listener AND Not Every Man with the eyes is Able to See.
.
HAZRAT ALI (R.A)
اپنے رب کے علاؤہ کسی سے امید مت رکھو۔
صبح بخیر
موجودگی الجھنیں بڑھاتی ہے مجھے خدا کے پاس جانا ہے۔
Beauty is within your heart.❤️
Karma Said:
Be the heartless
Because this is the wrong generation for the people who have good heart. ❤️
میں اپنے سپنوں میں
کسی شہزادی کی طرح
اپنی ہی مرضی سے جینے والی
ایک خوددار ، سیانی مگر
!مگر تھوڑی عام سی لڑکی
انسان خود دار ہونے کے باوجود بھی بہت بے بس ہوتا ہے
بہت سے مقامات ایسے ہوتے ہیں کہ اس کے بس میں کچھ بھی تو نہیں ہوتا
نا دل نہ دماغ۔
😐😐
جب ہمت ہارنے لگو تو سوچنا
تم نے شروع کس وجہ سے کیا تھا
Overcome your fears!
👇
https://youtu.be/EqKWRFBuctY
ہوا کچھ بھی نہیں بس ذرا سا مان ٹوٹا ہے۔
اس سراب زندگی میں__اے خالق کن فیکون
!میری حقیقت ہے یہی__اناللہ واناالیہ راجعون
وہ خط جو تم نے کبھی لکھا ہی نہیں
!میں ہر روز اس کا جواب لکھتی ہوں
Best Category of damadam is:
Memes and Satire 👍👍
میری یاداشت چلی گئی ہے
کوئی بتا سکتا ہے
میں کس کی بہن ہوں؟
😟😢😁
کیا ایسا نہیں ہو سکتا
کہ میں آگ لکھوں
اور تمہیں لگ جائے۔
😜😂😂😂
تمہارے بغیر 60 منٹ بھی
ایک گھنٹے کی طرح گزارتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain