زندگی کسی نہ کسی مقام پر ہر کسی کے لئے تلخ ہوتی ہے۔
Do More Of What You Love!
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
یہ اگر ، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی
میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں 🌸 مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے🖤 وہ کہتا ہے محبت ہے اس کو مجھ سے 🌸 یہ اس کا مسئلہ ہے ، میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے🖤
اگر گرنا ہی آپ کی فطرت ٹھہری
تو کوشش کریں پہاڑ سے گرے نظروں سے نہیں
رنگت کی سانولی سی لڑکی ہوں میں مگر
باتیں ہمیشہ قوس قزح کی کرتی ہوں 💚
کون کہتا ہے محبت آنکھوں میں ہوتی ہے
دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو نظریں جھکا کر چلتے ہیں
💚
Peace Is Found Sitting Alone
& Talking To Allah!
ٹھیک ہوں یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں لیکن پریشان ہوں یہ کہنے کیلئے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہر کسی کو دستیاب نہیں
😑😑
سادگی کے فتوے سب دیتے ہیں
مگر مرتے سب چہروں پر ہی ہیں
!!کاش
اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے ذہن سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہارے رگ رگ میں اپنے لئے محبت دوڑا دوں " 🙂🖤
🔥
🌏سب کچھ ہو رہا ہے اس دنیا میں
!بس مجھے ہی کسی سے پیار نہیں ہو رہا
💔
ہم ادھورے لوگ۔۔۔
۔۔
نا ہماری نیند پوری ہوتی ہے نہ خواب
,
ڈرتی ہو موت سے مگر مرنا ضرور ہے
لرزتی ہو کفن سے مگر پہننا ضرور ہے
Copied
اور پھر آخرکار ہر اِنسان ريپليس ہو ہی جاتا ہے ، کبھی دِلچسپی ختم ہو جانے پر تو کبھی کہیں اور دِلچسپ لوگ مِل جانے پر! ۔ " ☘️
دلوں پر لفظ نہیں لہجے اثر کرتے ہیں
You Only Know The Part Of Me
I'm A UNIVERSE Full Of Secrets!
This mindless scrolling is gonna kill us!😑
لوگوں نے سمجھایا وقت بدلتا ہے*
*اور*
*وقت نے سمجھایا لوگ بھی بدلتے ہیں
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain