Damadam.pk
Doll-Pari12's posts | Damadam

Doll-Pari12's posts:

Doll-Pari12
 

عجیب شخص ہے چُپ رہنے بھی نہیں دیتا
کُچھ کہوں تو برداشت بھی نہیں کرتا 🖤

Doll-Pari12
 

Maturity is when you don't force people to choose you.

Doll-Pari12
 

خُود اپنے آپ کو ، مصروف کر لیا میں نے..*
*یہ دیکھ کر ، کہ تیرے آس پاس ہے دُنیا..*
_

Doll-Pari12
 

کبھی تو لا کے بٹھادے اسے بھی قدموں میں
......
کبھی تو گردشِ دوراں مرے حساب سے چل

Doll-Pari12
 

زندگی معلِّم ہے، تجھ کو سب سِکھا دے گی،
..........
اِس کو سِیکھ لے پڑھنا ، ہر کتاب رہنے دے۔۔

Doll-Pari12
 

یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر،
............
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتےـــــــ جیسے نَظر آتے ہیں

Doll-Pari12
 

یزید تھا
حسین ہے
۔
یومِ عاشور

Doll-Pari12
 

اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں لکھی ہو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بے بس ہیں، تقدیر لکنے والا تو بے بس نہیں ہے
copied

Doll-Pari12
 

سب مرتے ہیں تم پہ اور میں جیتی ہوں تجھے دیکھ کے
یعنی اہل عقل کے اس شہر میں _"میں"اکیلی پاگل ہوں
💚💚🥰

Doll-Pari12
 

میں خواب بہت حسین رکھتی ہوں💚💚
مگر اُن میں رضا صرف اللّٰہ کی رکھتی ہوں!۔

Doll-Pari12
 

Follow Your Heart!
But Take Your Brain with You!

Doll-Pari12
 

ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے، خاندان کیسا ہے

Doll-Pari12
 

میں ایسی کہانی لکھنا چاہتی ہوں
جس میں رانی محتاج نہ
ہو کسی راجا کی

Doll-Pari12
 

I'm that kind of person who feels bad after being mean or rude with someone!

Doll-Pari12
 

I'm Multitasking.....!
I can Listen, Ignore and Forget at the same time!🌚

Doll-Pari12
 

ایک معمولی سا خیال ہوں میں کبھی آؤں تو مسکرا دینا
.

Doll-Pari12
 

Don't Give Up Because The Beginning Is Always Hardest!

Doll-Pari12
 

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص

Doll-Pari12
 

Nothing teaches us better than our experiences!

Doll-Pari12
 

اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم
!ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا
🥺💚