بات سنو شہزادی!!
محبت پھولوں کی سیج نہیں کہ خوابوں اور فلموں والے حالات یہاں بھی پیدا ہو جائیں گے۔ یہ دنیا ہے اگر محبت کی ہے تو اس محبت کا حق ادا کرو اس کو رسوا نہ ہونے دینا۔
یہ آپ کو tough time دے کر آپ کے جذبات کا امتحان لے گی تو میری جان خدارا محبت کہ آنکھ میں آنسو نہ آنے دینا
وہ اپنے حصے کی محبت نبھا چکا ہے اب تمہاری باری ہے❤️��
I understand that the world will never help you in your difficult time because they are meaningful person and they just come to fulfill their meanings when their meaning are they will left u alone..They come to realize u that u come alone in this world and u also go alone...We never trust anyone because people are fake...We should trust on Allah because this is the reality
Never design your character like a garden🌿
Where everyone can walk🚶🚶
You should design your character like a sky☁⛅
Where everyone want to reach💯✔
. 💞باندھ دو کوئی کالا دھاگا نظرِ اُلفت کا 💞
💞بےپناہ محبت کرتے ہیں آپ سے کوئی نظر نہ لگا دے💞
خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے 🥰
وہ محبت جو تجھے میرے نام سے ہے 😍
#____pari🍂🍁
محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
انمول بن جاؤں.
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے🔥🔥
Never Lose Hope...
You Never know....
What Tomorrow will being??
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺳﮯ
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ
ﺳﮯ ﺁﭘﻨﺎ ﻋﮑﺲ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺋﯿﻨﮧ
ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﯾﮩﺎﮞ ﺍﮨﻞ ﻣﺤﺒﺖ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﺑﺮﺑﺎﺩ
ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﭽﺎ ﮔﮭﮍﺍ ﺍﭼﮭﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﮧ
ﺁ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮﮞ
ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
Gurya...
ﺟﺐ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮ ,
ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮﮞ ,
ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻮﮞ ,
ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺗﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮ ,
ﺟﺐ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺗﻢ ,
ﻭﮦ ﯾﺎﺩ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ,
ﺟﺐ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮﮞ ,
ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ﺍﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﺅ ﺗﻮ ,
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ ,
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮯ کہہ ﺩﯾﻨﺎ ,
ﺍﺱ #ﺩﻝ ﮐﻮ #ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ #ﺗﻢ ﺳﮯ_____❤️
#gurya❣
I stood on the mountain & it seemed like I could touch the sky, no...
distractions & I thought about the word freedom & what it really meant for me..
They live as if
They were never
Going to die
&
die as if they had
never lived
PAULO COELHO,WHAT IS FUNNY ABOUT MAN
If you don't
Respect her
You obviously
Don't deserve
Her.
جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے دنیا اس کی ہوتی ہے
مگر آخرت اس کی نہیں ہوتی۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain