*- سبحــــاان الله وبحمـــــده*❤*- سبحــــاان الله العظيــــم*❤🍃




میری با تیں مہکی مہکی جیسے میرکے نازک شعر
ان کی با تیں سوچی سمجی جیسے غالب کا دیوان

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا، اکتائے ہوئے رہنا
😃







ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے پوچھا....؟ داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رھتے تھے ..... نہ لائیٹ ،نہ جہاز، نہ انٹرنیٹ ، نہ کمپیوٹر ، نہ فلم ، نہ ٹی وی ، نہ اے سی ، نہ گاڑی ، نہ فون " دادا جان نے جواب دیا ، جیسے تم لوگ ابھی رہ رھے ھو ........نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ،نہ نماز نہ روزہ ،نہ شفقت ، نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ،نہ شرم نہ حیا، بس فرق صرف اتنا ھےکہ ھم دنیا سے بے خبرتھے ......اور..... آپ دین سے بے خبر ھو .............
جسطرح کے حالات هے مجھے لگتا هے عید رمضان کے بعد هی هوگی😒
آپ کو کیا لگتا هے



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain