ہم پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آ سکتے..!
ہم گھر سے نہیں، دل سے نکالے گئے ہیں..!

کسی فراق میں رکھے ہوئے وصال کے دن
ہیں مدتوں سے کہیں لاپتہ کمال کے دن
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہیں اگے کی خیر ہو


شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کیشور کشائی
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
...Dolly...
حال مت پوچھو زندگی کا
اس قدر غمگین ہیں کہ عمر جینے کی ہےاور شوق مرنے کا
...Dolly...
اب سمجھ بیٹھے ہیں میٹھے لفظ کی کڑوہٹیں
ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت


حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
انسان کی پہچان اچھا لباس نہیں
بلکہ اس کا اخلاق اور اس کا ایمان ہے
بیشک ❣️
کہہ دو کہ
رسول پاک سے کوئی افضل نہیں
اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔????????❤️????
بیشک
Ego is jst a small three letter
.
.
. word Which can destroy a big twelve letter
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
word called Relationship
...DollY...

اللّٰہ پاک کو اپنے بندوں کا سردیوں میں کیا گیا وضو
اور گرمیوں میں رکھے گیے روزے بے حد پسند ہوتے ہیں
...Dolly...
بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تابیریں کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد
...Dolly...
رات بھر شبنم گرتی ہے فقط اس لئے کہ پتہ پتہ ذکر اللہ کرے با وضو ہو کر
...Dolly...
امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ذات نہیں
...Dolly...
جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر
حاصل کیا ہے، محرومی کیا ہے، جیت کیا ہے، ہار کیا ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain