باتیں اگـــــر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتـــــے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو انسان مر جاتا_____ ہــــــے
پانی دریا میی ہو یا انکھو میی گیرایی اور راز دونومیی ہوتے ہیی




سوال ہوا....
'' سفر اہم ہے یا منزل''
عرض ہوا
"ہم سفر"
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،،✌️????
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️



شکست سے نہ گھبراؤ!
کچھ جنگیں فتح کے لئےنہیں
بلکہ اصولوں کوزندہ رکھنے
کے لئے بھی لڑی جاتی ہیں!


Good Morning to everyone 🙂





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain