زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا ...
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا
♥
تہجد میں چُھپا ہے "کُن" کا راز
تہجد کے وقت اگر آپ کی آنکھہ کھل جائے تو سمجھ لیں نماز کے لیے بُلاوا آسمان سے آیا ہے
مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفا دینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا
صرفــــــــــــ ایک اللہ
سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے
کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں
کچھ صورت پہ ناز کرتے ہیں
جن کے ہاتھ میں دامن مصطفیٰ ﷺ ہو
وہ امتی ہونے پہ ناز کرتے ہیں
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تأثر بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں!
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تأثر بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں!
😊ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
💞 جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،...
ســاری عمــر ایک ہی ســـبق یاد رکــھ
رشــتے اور عــبادت میــں نـیت صـاف رکــھ
👈دھوکے سے حاصل کیا ہوا
(👈مال👉)
دنیا و آخرت میں👈 ذلت، رسوائی کا سبب ہے
اللّٰہ ہسپتالوں کی خواری سے مجھ سمیت میرے گھر والو سمیت سب کو محفوظ فرمائےاللّه پاک اپنے حبیب کے صدقے ظالم مظلوم سے مجھ سمیت سبکو محفوظ رکھے دنیا آخرت میں عزت پردہ رکھے ۔آمین
اے رب ذوالجلال اے رب رحیم و کریم جو سر تیرے آگے جُھکتا ہے اُسے دنیا والوں کے سامنے جُھکنے سے بچا
آمین ثم آمین
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗💗
کہا تھا ناں
زیادہ دور مت جانا
زیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں
روابط ٹوٹ جائیں تو تعلق چھوٹ جاتے ہیں
تعلق چھوٹ جائیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے
بہت تکلیف ہوتی ہے
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تمہیں تو بھیگتی آنکھیں بہت تکلیف دیتی تھیں
مگر اب کیوں مرے آنسو تمہیں پاگل نہیں کرتے
کہا تھا ناں
زیادہ دور مت جانا
زیادہ دور جانے سے کوئی مٙر تو نہیں جاتا
مگر آہستہ آہستہ کوئی بہتے ہوئے آنسو بھی پینا سیکھ جاتا ہے
اکیلا آدمی اک روز جینا سیکھ جاتا ہے
کہا تھا ناں
دلوں میں رہنا سیکھیے
صاحب!!!
غرور میں تو ہر کوءی رہتا ہے
محبت تو زندہ ہے آج بھی
مرشد
مر گئے ہیں نبھانے والے
محبت تو زندہ ہے آج بھی
مرشد
مر گئے ہیں نبھانے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain