یقیں کی راہ کوئی کیسے اختیار کرے
تمہارے بعد کوئی کس کا اعتبار کرے
حسیں بہت ہیں مگر کیا کرے یہ بے چارہ
تمہیں اتارے تو سر پر انہیں سوار کرے
تو دیکھ ظرف کہ اس کو بھی بے وفا نہ کہا
جو کہہ کے جان ہمیں اور پر نثار کرے
تو میرے حال کو جانے گا ایک ہی صورت
کہ اب کی بار کوئی تجھ سا تجھ کو پیار کرے
ہمارے خواب بھی سادہ رہے ہماری طرح
کوئی تو ایسا ملے، سامنے سے وار کرے
گزر نہ جائے کہیں مختلف کناروں پر
انا کی ضد میں کہ دریا کو دوجا پار کرے
یہ انتظار بلا کیا ہے ، پوچھنا اس سے
جو ساتھ رہ کے ترے تیرا انتظار کرے
تمہارے ساتھ کا مطلب فقط خسارہ ہے
وہ کس حساب میں ابرک تمہیں شمار کرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
💜
جانے کتنوں سے کنارہ ........ کر کے
ہم نے خود کو رکھا ہے تمہارا کر کے
🤍گڑیا 💜
یہ تَختِ خدا ہے اِسے تُم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اِس دل میں بسایا نہیں کرتے_"♥️

💜 💜
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
💜 💜
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
🤍💜
ہاں جی میں وارتی ہوں جان آپ پہ🙊
آپ اس قدر لاڈلے ہیں میرے😍
ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی __ خیمہ بدلنے والے لوگ 🙂
" مخلص ہونا دنیا کا سب سے پرکشش جذبہ ہے حتی کہ محبت سے بھی زیادہ پرکشش"
💜
میں دھند ذدہ شیشوں پہ...!!! شہادت کی انگلی سے آپ کا نام لکھتا ہوں_" 🤍
کبھی کبھی یوں لگتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے۔۔۔ہر چیز واپس اپنی جگہ پہ آ گئی ہے پھر اچانک ایسا لگتا ہے کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوا۔۔۔۔پھر سے ویسے ہی ذرا ذرا سی بات پہ آنسو بہنے لگتے ہیں۔۔۔
ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟
سب حادثات مل کر میرا کچھ نہ کر سکے
اک تیرا اجتناب میری جان لے گیا
💔
ہوتی ہے کیسی ہجر کی وحشت مرے حبیب
.
تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جائے ، پتہ چلے
خدا کرے وہ کبھی بھول نہ سکے مجھے
خدا کرے زندگی بہت لمبی ہو اس کی...
❤⌚👍
” یہ وہ غم ہے کہ نہیں جس کی تلافی ممکن___
چھین کر لے گۓ اغیار مقدر میرا___ “
انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے..!
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو..!!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

خدا کرے وہ کبھی بھول نہ سکے مجھے
خدا کرے زندگی بہت لمبی ہو اس کی...
ہمیں نہ چھیڑو ہم ستائے ہوئے ہیں
کچھ جذبوں کو ان کے مطابق الفاظ دینا انتہائی مشکل ہے۔۔۔۔شاید اسی وجہ سے جن جذبات کو الفاظ نہ مل سکیں وہ آنسوؤں میں ڈھل جاتے ہیں😇
📝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain