Damadam.pk
Dr.Yasmeen's posts | Damadam

Dr.Yasmeen's posts:

Dr.Yasmeen
 

پی ٹی آئی سے وابستہ اسلام پسند و اہل حدیث نوجوان اس جماعت سے مکمل کنارہ کش ہو کر باقی زندگی اسلام کی سر بلندی کے لئے وقف کریں کسی سیاسی لیڈر کو کبھی معیار حق و باطل نا بنائیں
(✍️ حافظ ہشام الٰہی ظہیر)

Dr.Yasmeen
 

Please help me America 🇺🇸
U-turn khan

Dr.Yasmeen
 

بریکنگ نیوز
حکومت کا بیرون ملک سے سوشل میڈیا پر آرمی کے خلاف پراپگنڈا کرنیوالے پاکستانی یوتھیوں کے پاسپورٹ کینسل کرنے کا فیصلہ
👈زبردست❤

Dr.Yasmeen
 

ابسلوٹلی ناٹ سے شروع ہونے والا سفر
حق امریکہ سچ امریکہ
پر ختم

Dr.Yasmeen
 

بائیکاٹ فروٹ
بدھ والے دن خربوزہ 70 روپے کلو آج رمضان میں 200 روپے
رمضان سے پہلے سٹرابیری 250 آج 400 روپے
کیلا 200 آج 550 روپے
سیب 200 آج 450 روپے
ہم لوگوں کی اپنی غلطی ہم مہنگا ہونے کے باوجود خریدتے ہیں
صرف ایک ہفتہ بائیکاٹ کریں دیکھیں کہ ریٹ نیچے کیسے آتے ہیں
تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل بند یا بہت محدود کر دیں تاکہ پھلوں کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے، اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔

Dr.Yasmeen
 

good night