Damadam.pk
Dr.khanAK's posts | Damadam

Dr.khanAK's posts:

Dr.khanAK
 

جمعہ مبارک

Dr.khanAK
 

Eid Mubarak To All🌺

Dr.khanAK
 

Hello Everyone

Dr.khanAK
 

اللہ اکبر

Dr.khanAK
 

HellOw Everyone😍

Dr.khanAK
 

TikTok
کے ذریعےاپنے بیڈ روم کی "مصروفیات " کو چوراہے پر لانے کے بعد کسی کو بھی معاشرے سے گلے شکوے کا کوئی حق نہیں پہنچتا اور نہ ہی معاشرےکے لیے ایسوں سے ہمدردی کا کوئی جواز مہیا ہوسکتا ھے
ا ز خ ل ی ق

Dr.khanAK
 

جن لوگوں نے پاکستان کی رونقیں اجاڑ دیں اللہ ان کے گھروں کی رونقیں اجاڑ دے آمین

Dr.khanAK
 

والدین کی جتنی عزت سوشل میڈیا پر کی جاتی ہے اگر حقیقت میں اسں سےآدھی عزت بھی کی جاتی تو کوئی بھی والدین اولاد کی وجہ سے دکھی نہ ہوتے ❤

Dr.khanAK
 

Freedom without the ability to live in peace, is not a true freedom at all.

Dr.khanAK
 

Amir Liaqat #RIP

Dr.khanAK
 

*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○*
*"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"*
*❤️😊*

Dr.khanAK
 

ہائے لاہور کی گرمی😢😢

Dr.khanAK
 

ہم جب بھی جگہ لیتے ہیں
اپنی طاقت سے لیتے ہیں
کسی کی منت سے نیں🥰

Dr.khanAK
 

210 روپے ایک لیٹر پٹرول ڈلوانے سے اچھا ہے کہ 100 روپے کا دودھ پی کر سائیکل 🚲چلا لیں😊

Dr.khanAK
 

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص
میں نے دیکھا ہے جیت کے ہارا ہوا شخص۔ 🥀

Dr.khanAK
 

ایک اچھا سا سائیکل کہاں ملے گا؟ مناسب قیمت پر

Dr.khanAK
 

Mubrk ho patwario 209 rupy petrol😡

Dr.khanAK
 

دو ہفتوں میں حکومت کی طرف سے میڈیا کو 1 ارب پینتس کروڑ روپے کے اشتہارات صرف یہ بتانے کے لیے دیے گئے ہیں کہ
" خزانہ خالی ہے۔ "

Dr.khanAK
 

مہنگاہی مکاؤ مارچ کرنے والوں نے 30 روپے پیٹرول مہنگا کر دیا

Dr.khanAK
 

جسکی شخصیت روب دار ہو 🦅
اسکی مخالفت بھی عروج پر ہوتی✌