Damadam.pk
Dr.khanAK's posts | Damadam

Dr.khanAK's posts:

Dr.khanAK
 

بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں

Dr.khanAK
 

juma Mubrk

Dr.khanAK
 

سب سے بدترین کھیل وہ ہے
جو کسی کے خلوص کے ساتھ کھیلا جائے⁦ 🥀

شب برات مبارک
D  : شب برات مبارک - 
Dr.khanAK
 

*»اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا*
*»جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا*
*»جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا*
*»جس کو یہ مسیج آئے گا کہ برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.*
*وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا*
*جس کو یہ مسیج آئے گا کہ*
*»آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے بذریعہ SMS آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا.*
*»یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئےاہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے*

Dr.khanAK
 

احساس_پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے*
یاد رہے*
»جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے*
»اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایک_ہزار روپے کا ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا*
جن خواتین کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا*
جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا*ا

Dr.khanAK
 

Koi Fallow krne wala h.a6

Plz share this...
D  : Plz share this... - 
Dr.khanAK
 

I am a bad guy😕

Dr.khanAK
 

Hmari tu post pe koi bhi ni aataaa....Main Corona tu nhe hun🤭😝

Dr.khanAK
 

Corona To Corona🤭

Dr.khanAK
 

چھتوں پر اذانیں دینے کے ساتھ ساتھ ہمیں رشوت خوری،ذخیرہ اندوزی،جھوٹ فریب اور دھوکہ دہی سے بھی توبہ کرنی ہو گی۔۔

D  : بیشک💗💗💗۔۔۔اللہ سبکی مدد کرے۔امین۔ - 
Dr.khanAK
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ ل😁😂😂

Dr.khanAK
 

,الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.
امین ثم امین ۔

Dr.khanAK
 

میں آج بہت ______ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ 😥
" ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﺷﻌﺮ ﺳﻤﺠﻬﻮ ﮔ....... "🙂
🥀💔

Dr.khanAK
 

پشتو زبان میں "کورونا" گھروں کو کہتے ہیں،
نو بس کورونا تہ لاڑشے
Stay at home

Dr.khanAK
 

Vehleeee log kahan gaye.a6

Dr.khanAK
 

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے

Dr.khanAK
 

#Stay_Home