Damadam.pk
DrEaMs_HaCkEr's posts | Damadam

DrEaMs_HaCkEr's posts:

DrEaMs_HaCkEr
 
DrEaMs_HaCkEr
 

wow...
-Brave...
8 Pass Charlie..
nice story of a brave Paki Pilot..

DrEaMs_HaCkEr
 

pludar k darakht ki chaon se thanda saya baap k dast e shafqat talay hai..
qadar karyo..

DrEaMs_HaCkEr
 

...
Anwar maqsood :_)

DrEaMs_HaCkEr
 

Pehla ashra'h thanda thanda rehmtoon bhara ramzan Ka Safar zilzalay k jhatkoon k bahd Allhamdu'Lillah behtreen ja Raha hai. Dua hai ham ap sab ki zindigiyon me ramzan barha Mubarak ban k aey or ham or achay se istikbal kr skain. Ameen. 💕🥰

DrEaMs_HaCkEr
 

EhM,,

DrEaMs_HaCkEr
 

...
...

DrEaMs_HaCkEr
 

واحدست و بر نمی تابد دوئی
من ز تاب او من استم تو توئی
...
خودی واحد ہے، وہ دوئی کی تاب نہیں رکھتی؛ اسی کی تاب و تواں سے میں، میں ہوں اور تو، تو ہے۔
...
It is one and, being one, brooks no duality;
grace to its glow I am myself, thou thou.

DrEaMs_HaCkEr
 

در سکوت نیم شب نالان بدم
عالم اندر خواب و من گریان بدم
...
آدھی رات کے سکوت میں نالہ و فریاد کرتا تھا؛ دنیا خواب میں ہوتی اور میں گریاں ہوتا۔

DrEaMs_HaCkEr
 

گوشمال جستجو نا خوردہ ئی
زخمہ ہای آرزو نا خوردہ ئی
...
شوق جستجو نے اس کی گوشمالی نہیں کی تھی (اس کو عمل پر نہیں اکسایا تھا) اس کے ساز کے تار آرزو کے مضراب سے نا آشنا تھے۔

DrEaMs_HaCkEr
 

دایہ ی ہستی ز جان تو برد
لعل عنابی ز کان تو برد
...
وہ تیرے اندر سے زندگی کی خواہش نکال لیتا ہے؛ گویا تیری کان کے اندر سے سرخ لعل نکال لیتا ہے۔

DrEaMs_HaCkEr
 

جانم اندر پیکر فرسودہ ئی
جلوہ ی آہی است گرد آلودہ ئی
...
میرے کہنہ بدن کے اندر جان گویا ایک گرد آلود آہ کا جلوہ ہے۔

DrEaMs_HaCkEr
 

یک نفس فرصت ز سوز سینہ نیست
ہفتہ ام شرمندہ ی آدینہ نیست
...
مجھے سینے کی تپش سے ایک لمحہ کی بھی فرصت نہیں؛ میرے ہفتے میں روز جمعہ (چھٹی کا دن ) نہیں ہے۔

DrEaMs_HaCkEr
 

جلوہ را افزودم و خود کاستم
دیگران را محفلی آراستم
...
(میں نے شمع کی مانند) روشنی میں اضافہ کیا ؛ خود گھلتا رہا اور دوسروں کے لیے محفل آراستہ کی۔

DrEaMs_HaCkEr
 

اقتدار و عزم و استقلال رفت
اعتبار و عزت و اقبال رفت
اقتدار، عزم، استقلال، اعتبار عزت اور اقبال جاتے رہے۔

DrEaMs_HaCkEr
 

از فریب او خود افزا زندگی
خود حساب و نا شکیبا زندگی
اس کے جادو سے زندگی کی قوّت میں اضافہ ہوتا ہے؛ زندگی اپنا محاسبہ کرتی ہے اور آگے بڑھنے کے لیے بے تاب ہو جاتی ہے۔

DrEaMs_HaCkEr
 

در دماغش نادمیدہ لالہ ہا
ناشنیدہ نغمہ ہا ھم نالہ ہا
اس کے دماغ میں ایسے گل ہائے لالہ موجود ہیں جو ابھی پھوٹے نہیں؛ وہ ایسے نغموں اور نالوں سے بھرا ہوتا ہے جو ابھی تک کسی نے نہیں سنے۔

DrEaMs_HaCkEr
 

زندگی صید افکن و دام آرزو
حسن را از عشق پیغام آرزو
زندگی شکار کھیلتی ہے اور اس کا جال آرزو ہے؛ آرزو حسن کے لیے عشق کی طرف سے پیغام ہے۔

DrEaMs_HaCkEr
 

رہے گا تو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا
اتر گیا جو ترے دل میں لاشریک لہ
یگانہ و یکتا: دوسروں سے منفرد اور مختلف۔
لاشریک لہ: اللہ تعالے کا کوئی شریک نہیں۔

DrEaMs_HaCkEr
 

خودی میں ڈوب، زمانے سے نا امید نہ ہو
کہ اس کا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو