Aj trust ki smj ayii T.c All
Jummaa mubarak suB ko 😑
کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا تیری سبھی الجھنیں
ابھی تو خود الجھا ہوا ہوں وقت کو سلجھانے میں۔
پرینسس-____
😤😤😤😤😤😤😤😤
اجی آپ نے کبھی کسے کے ساتھ ایسا کیا ہے یا کبھی آپ کے ساتھ ایسا کچھ ہوا ہو...
خبردار..
میرے بارے میں ایسا سوچنا بھی مت میں ایسا نہیں ہوں یار.
😴😴
اجی آپ نے کبھی کسے کے ساتھ ایسا کیا ہے یا کبھی آپ کے ساتھ ایسا کچھ ہوا ہو...
خبردار..
میرے بارے میں ایسا سوچنا بھی مت میں ایسا نہیں ہوں یار.
بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا
وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا
میں مشکل میں تمہارے کام آوں یا نہ آوں
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا ؛
پرینسس-___
مدتیں ہوگئیں ہیں ..........چُپ رہتے ___
کوئی سنتا تو................ ہم بھی کچھ کہتے
پرینسس-___
جاؤ معاف کیا تمهیں___ اور تمهاری بیوفائی دونوں کو
محبت خدا نے بنائی هے _____تو سزا بهی وہی دے گا
پرینسس-____
تو اگر رکھے گا ساقی ہم سے پیمانہ الگ,
ہم بنا لیں گے کہیں چھوٹا سا میخانہ الگ..
پرینسس-____
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
پرینسس-___
ﺍﮌ ﮔﺌﮯ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺸﮏ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻣﻔﻠﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺥ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ
پاک نظروں سے اسے دیکھ کے لوٹ آتا ہوں
اے فرشتوں میری الفت کو عبادت لکھنا
Da mama Zoy wada de
😶
ﺍﮌ ﮔﺌﮯ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺸﮏ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻣﻔﻠﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺥ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ
پرینسس-___
پاک نظروں سے اسے دیکھ کے لوٹ آتا ہوں
اے فرشتوں میری الفت کو عبادت لکھنا
پرینسس-___
کمال_کر_دیا_اس_معصوم_چہرے__نے..__پیار_کی_بات_سمجھانے_میں__
پرینسس-___
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھئے
پرینسس-____
چومنا_ہی_تھا_تو_پیار_سے_چومتی_.زبردستی_کرنے_کی_کیا_ضرورت_تھی
😑😍
Ek Tera Piyar baqi Dunya bekaar !
☺😍
چومنا_ہی_تھا_تو_پیار_سے_چومتی_.زبردستی_کرنے_کی_کیا_ضرورت_تھی
پرینسس-____
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain