Dil ki Tanhai Main Yaad K Zakham Boht Gehry Hai
Koi B Paas Nhi
Jo
Hath Pakar K Itna Keh Dy
K
Aj Say Hum Tere Hy.
23 September 2015 at 17:58 👈☝️ pata hai
Chahat sy nahi ghalti sy hi yaad kr liya karo.....
Chalo dil ko galat fehmi to ho K mera B koi hai....
پیتے تھے جس کے ساتھ وہ ساقی بڑا حسین تھا
عادی بنا کے ظالم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میخانہ جلا دیا
💕پرینسس💕
دنیا کی فکر دین______ کی باتیں خدا کی یاد
سب کچھ بولا دیا تیرے______ دو دن کے پیار نے
💕پرینسس💕
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا ہے کہ پھر
اس سے ملنے کو کبھی ... دل نہیں مانا اپنا
💕پرینسس💕
وہ کہتا تھا میرے نام کی مہندی لگاؤ نا
میں کہتی تھی لگاؤںگی اگر تم لیکے آئے تو
💕پرینسس💕
کبھی تمنا کے راستوں پر
نکل پڑو تو
خیال رکھنا!
کہیں سے خالی پلٹ کے آنا
بہت کٹھن ہے ۔ ۔ ۔ ۔ —
💕پرینسس💕
ہمارا بس نہیں چلتا ۔۔۔۔۔
تمہیں بانہوں میں بھر لیتے
تمہیں سب سے چھپا لیتے
تمہیں آنکھوں میں رکھ لیتے
کبھی نہ روٹھنے دیتے
کبھی نہ ٹوٹنے دیتے
💕پرینسس💕
یہ برگ برگ اداسی بکھر رہی ہے مری
کہ شاخ شاخ اترتی ہے تیرے ہجر کی شام
💕پرینسس💕
خیال تیرا ہے سانس جیسا
جو یہ نہ آئے تو مر نہ جائیں
💕پرینسس💕
نہ ھم رھے دل لگانے کے قابل نہ دل رھا غم اٹھانے کے قابل تیری یادو نے دیے اتنے زحم چھوڑا نہ مسکرانے کے قابل ..
💕پرینسس💕
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتےہیں
سنا ھے حشر ہیںاس کی غزال سی آنکھیں
سنا ھے اس کو ھرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ھے رات سے بڑھ کر ہیںکاکلیں اس کی
سنا ھے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ھیں
سنا ھے اس کی سیہ چشمگی قیامت ھے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ھیں
سنا ہےجب سے حمائل ہے اس کی گردن میں
مزاج اور ہی لعل و گوہر کے دیکھتے ہیں
سنا ھے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ھیں
تو اس کے شہر میںکچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ھیں
سنا ھے ربط ھے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ھیں
سنا ھے درد کی گاہک ھے چشمِ ناز اس کی
سو ھم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ھیں
سنا ھے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
تو ھم بھی معجزے اپنے ھنر کے دیکھتے ھیں
سنا ھے بولےتو باتوں سے پھول جھڑتے ھیں
یہ بات ھے تو چلو بات کر کے دیکھتے ھیں
سنا ھے رات اسے چاند تکتا رھتا ھے
ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ھیں
میرا چاند مجهے آیا ہے نظر
اے رات زرا تهم تهم کے گزر.....
💕پرینسس💕
ہائے وہ ایک بھی نہیں سمجھا
آنکھ کس کس زبان میں روئی
💕پرینسس💕
لو نہتّی ہوئی سپاہ تمام
ایک تنہا سوار تھا۔ کیا تھا
اب بھی امید تم کو کیا تھی بدر ؔ
دل میں کچھ اعتبار تھا۔ کیا تھا —
💕پرینسس💕
ہم تھے تنہا کہ قافلہ بھی تھا
اپنے آگے غبار تھا ۔ کیا تھا
اک دیا سا کہیں چمکتا تھا
کچھ سرِ رہگزار تھا۔ کیا تھا
💕پرینسس💕
اشک تھا یا شرار تھا ۔ کیا تھا
کچھ سرِ چشمِ یار تھا کیا تھا
لب تلک نام بھی نہ آیا کبھی
دل میں کچھ پاسِ یار تھا۔ کیا تھا
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی
ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی
۔
۔
۔
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
مجھے چھوڑ دو میرے حال پر...
زنده هو...
یه هی کافی هے...........
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain