Party is going MaD -)
ترچھی نظروں سے جب مسکراتے ہو تم
بجلیاں حُسن کی مجھ پہ گراتے ہو تم
💕پرینسس💕
پیار تھا، محبت تھی، عشق تھا، ادا تھی،
اگر وفا بھی ہوتی تو قیامت تھا وہ شخص...
💕پرینسس💕
اک دھواں سا کہیں اندر سے اٹھا آتا ہے __!
اپنی سانسوں سے میری روح جلی ہو جیسے
💕پرینسس💕
یہ عشق کب دلِ خانہ خراب سے چھُوٹا
بہشت میں بھی نہ میں اس عذاب سے چھُوٹا
دل اُس کے گیسوئے پُر پیچ و تاب سے چھُوٹا
بڑی بلا سے یہ نکلا عذاب سے چھُوٹا
ھم یہاں اداس بیٹھے ھیں
کمبخت دل وھاں نشے میں ھے
😒
وہ جس کو شوق تھا مجھکو گنوا کے جینے کا
سنا ھے اب وہ بڑی الجھنوں میں رہتا ھے...
💕پرینسس💕
آنکھوں سے میری اس لیے لالی نہیں جاتی ،
یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی .
💕پرینسس💕
ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ‘
ﮨﺎﮞ ﭨﻮﭦ ﺿﺮﻭﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻧﻔﺮﺕ ﺗﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ................
ﺟﺐ ﻭﻩ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﻣﺠﻬﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﺳﮑﯽ
ﺁﻭﺍﺯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ —
ہم نے دیکھا تھا فقط شوق_نظر کی خاطر
یہ نا سوچا تھا کہ دل میں اتر جاؤگے
💕پرینسس💕
تیری خاطر تو کوئی جان بھی لے سکتا ھوں ۔ ۔ ۔
میں نے چاھا ھے تُجھے گاؤں کی عزت کی طرح......
.-#
.^*--
سحرسےپوچھ لو محسن
کہ ہم سویا نہیں کرتے......
😩
ﺗُﻢ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﭧ ﺳَﮑﮯ ﮔﺎ ﺍﻧﺪﻫﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺳَﻔﺮ
ﺍَﺏ ﺷﺎﻡ ھـﻮ ﺭھـﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﺍ ھــﺎﺗﮫ ﺗﻬــﺎﻡ ﻟــﻮ
💕پرینسس💕
جب لگا تھا تیر تب اتنا درد نہ ہوا محسن
—————"~زخم کا احساس~"————
تب ہوا جب کمان دیکھی اپنوں کے ہاتھ میں
💘
یوں ہی بے سبّب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر میں رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے، اُسے چپکے چپکے پڑھا کرو
تیری صورت سے ھے عالم میں بہاروں کو ثبات ---)
تیری آنکھوں کے سوا دینا میں رکھا کیا ھے---)
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
💕پرینسس💕
مجھ سے کہتی ہے"""" دل """ نہیں دوں گی..!
اور سہلی سے میرا "" ذکر "" بھی کرتی ہے________!
💕پرینسس💕
بک سال مسلسل رات ہوے، ،،،،،،،
تیکوں محسن ساری رات چوماں
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain