صاف انکار ہے آنے کا بھانا کیسا،،،
رنگ لائے ہیں وہ مھندی کا لگانا کیسا
💕پرینسس💕
آج کے دور کا سب سے مضبوط رشتہ " آنگوٹھے اور ٹچ سکرین" کا ہے
😖
ﺟﺐ ﺗﺼﻮّﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﭼُﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﭼُﮭﻮ ﺁﺋﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﺁﺋﮯ
💕پرینسس💕
جمعہ مبارک
❤
Chahny Waly BhT .
Thory BhT Haters ..
Unki kiya Ghalti ...
Wo Mery naam Sy Famous ....
🙂
Life is Easy ...
Smjny Ki Dairii Hai ...
😷
Who goT the Swag boy ? 😑
Mujy Khud Py Barosa .
Tu nakal hai mera ..
Aa pakr ly mera ...
For someone _-
Tu nakli Sawera...
Mein saccha Ujala....
🙃
Piyar Sy Yaar Sy dil Milayegy ...... 🙂
میں تیرا نام بتاو کس کو
یہ حال سناو کس کو
۔
۔
۔
۔
۔
۔
😩
تیرے جلتے ہوئے ہونٹوں کی حرارت نہ ملی
میری تنہائی کے بھیگے ہوئے رخساروں کو —
۔
۔
۔
۔
۔
۔
💕پرینسس💕
جِتنی خوبصورت لڑکیاں ڈی پی لگاتی ہیں؟؟
کــاش اِتنا خوبصورت خود ہوتی
😷
وہ ادائے خاص سے اپنی ہر بات منوا لیتا ہے
میرا ہمسفر دھرنوں کی سیاست نہیں کرتا —
💕پرینسس💕
ﻧﺎﻡ ﯾﻮﻧﮩﯽ ........ ﺣﻨﺎ ﮐﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﺭﻧﮓ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
💕پرینسس💕
کب اس کا وصال چاہیے تھا
بس ایک خیال چاہیے تھا
کب دل کو جواب سے غرض تھی
ہونٹوں کو سوال چاہیے تھا
💕پرینسس💕
مجھے اُس شخص سے اتنی محبت ہے۔۔
کہ جیسے۔۔۔ سیپ کو بارش کی بوندوں سے۔۔
کہ جیسے۔۔۔ چاند کو سورج کی کرنوں سے۔۔
💕پرینسس💕
تجھ سے لفظوں کا نہیں
روح کا رشتہ ھے میرا
تم میرے سانسوں میں تحلیل ھو خوشبوں کی طرح
💕پرینسس💕
ﺳﺎﺗـﮫ ﮬﻮﺗـﮯ ﮬﻮ ﺗﻮ ﻟﮕﺘـﮯ ﮬﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧـﮯ ﺍﭘﻨـﮯ
ﺍﯾﮏ ﺭﺷﺘـﮯ ﻣﯿﮟ , ﺳِﻤﭧ ﺁﺋﯽ ﮬـﮯ ﺩُﻧﯿـﺎ ﺳﺎﺭﯼ
💕پرینسس💕
میں تیرے لب پہ ہوں دیرینہ شیکایت کی طرح
یاد رکھنا ہے تو نے مجھ کو عداوت کی طرح
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain