آفرین تجھ پر تیرا یوں بدل جانا
آفرین مجھ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری ہی یاد مسلسل.......
💕پرینسس💕
میرے لفظوں سے نکل جائے اثر....
کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں....
💕پرینسس💕
الفاظ میں نہ ڈھونڈ میری بے قراریاں
او بـــــــــــے خـــــــــــــــــــبر
زبان نہــــــــیں دل اداس ہے ....
💕پرینسس💕
ہزاروں چہروں میں......... اک تم پر مر بیٹھے ہم
ورنہ نا چاہت کی کمی تھی نہ چاہنے والوں کی
🥀پرینسس🥀
میرا دماغ سہی سے کام نہیں کرہا آج
😑😑
خدا سے کرتے ہیں دعا، تمہیں ساری خوشیاں مل جائے...
تم ہماری زندگی جیو، ہم تمہاری موت مر جائے....
💕پرینسس💕
جانے کس لہجے میں اس نے بولا تھا...
میں نے ہنسنا ہے تیرے مر جانے پر...
💕پرینسس💕
سانس لینے سے سانس دینے تک...!!
جتنے لمحے ہیں سب تمھارے ہیں...!!
💕پرینسس💕
بھولے سے کبھی آ جائے میرے خواب میں وہ اگر ....
میں وہ خواب کیا__وہ نیند کیا__وہ رات چوم لوں ......
💕پرینسس💕
جسے دیکھو شادی کر رہا ہے سمجھ نہیں آرہی
وہ جلدی کر رہے ہیں یا ہم لیٹ ہورہے ہیں
😕
تھوڑی سی فرصت نکال کر ہمیں قتل ہی کر ڈالو،
یوں تیری یاد میں تڑپ تڑپ کر مرنا ھم سے برداشت نہیں ھوتا.............
💕پرینسس💕
کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا
کبھی مجھ سے لڑ کے میرا رقیب رہنا میں نے خدا سے دولت مانگی کب ہے
بس دعا ہے فقط توں میرا نصیب رہنا
💕پرینسس💕
تمنا ہے تُمہارے پیار میں مشہور ہو جائیں
ہمیں تُم اِس قدر چاہو کہ ہم مغرور ہو جائیں.
💕پرینسس💕
کیسے پڑھتے ہیں ان کا____جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے.
💕پرینسس💕
ہاے ہم جسیے بیکار لوگ.........
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا............
💕پرینسس💕
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں۔۔۔۔
💕پرینسس💕
ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺣﺴﺐ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺩﺭﺩ !
ﮐﭽﮫ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﮈﺍﻟﻮ ﺧﺪﺍ ﺑﮭﻼ ﮐﺮﮮ ﺗﻤﮩﺎﺭا۔۔۔۔
💕پرینسس💕
ہچکیاں رات درد تنہائی
آ بھی جاؤ تسلیاں دے دو
💕پرینسس💕
اسے کہنا کون سا محل بنایا تو نے
میرے ارمانوں کا خون کر کے
💕پرینسس💕
رو رو کر۔۔۔۔۔۔پکارو گے ۔۔۔
ایک دفعہ مر تو جانے دو
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain