Damadam.pk
Drama-Queen00's posts | Damadam

Drama-Queen00's posts:

Drama-Queen00
 

Notice the people who make an effort to stay in your life.

Drama-Queen00
 

Having someone who listens to you is a blessing.

Drama-Queen00
 

Don't abuse soft-hearted people, they can't sleep at night overthinking.

Beauty is not important..! 
But loyalty is most important.
D  : Beauty is not important..! But loyalty is most important. - 
if you can make me laugh, i love you.
D  : if you can make me laugh, i love you. - 
دونوں بانہیں میری گردن میں اب حائل کر 
پاؤں پر پاؤں رکھ بن بولے مجھے قائل کر
D  : دونوں بانہیں میری گردن میں اب حائل کر پاؤں پر پاؤں رکھ بن بولے مجھے قائل - 
Drama-Queen00
 

رزق کی ایک قسم آپکی زندگی میں اچھے لوگوں کا موجود ہونا بھی ہے۔۔۔۔🩷

Drama-Queen00
 

Connection can’t be forced — it simply happens.

Social media post
D  : اپنی من پسند عورت کو بار بار یہ بتایا کرو کہ تم بہت خاص ہو میرے لیے اور میں - 
تیری آنکھوں میں وہ کشش ہے کہ لفظ بھی خود کو کم محسوس کرتے ہیں۔
D  : تیری آنکھوں میں وہ کشش ہے کہ لفظ بھی خود کو کم محسوس کرتے ہیں۔ - 
تم وہ ہو جس کے لئے سکون برباد کر لیا جائے اور ملال تک نہ ہو
D  : تم وہ ہو جس کے لئے سکون برباد کر لیا جائے اور ملال تک نہ ہو - 
کوئی لمحہ ہو رہائی کا, کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو ــــــ
D  : کوئی لمحہ ہو رہائی کا, کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو ــــــ - 
اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہی 
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں
D  : اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہی لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے - 
سوچو آپ بلکل اکیلے ہو، اور ٹھیک سے سوچو تو یہی سچ ہے ۔
D  : سوچو آپ بلکل اکیلے ہو، اور ٹھیک سے سوچو تو یہی سچ ہے ۔ - 
امی کہتی ہیں تم میرے لیے گلاب کا پھول ہو 
کسی اور کے لیے مرجھا مت جانا ۔۔
D  : امی کہتی ہیں تم میرے لیے گلاب کا پھول ہو کسی اور کے لیے مرجھا مت جانا ۔۔ - 
Drama-Queen00
 

وہ ان دنوں مرے ہمراہ تھا کہ جب مجھ کو
نہیں پتا تھا کہ اظہار کیسے کرتے ہیں

Social media post
D  : تمہارے معاملے میں اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں>♥ - 
Drama-Queen00
 

خوشی ایک انتخاب ہے،
نتیجہ نہیں،
کوئی چیز آپ کو اس وقت تک خوش نہیں رکھ سکتی،
جب تک آپ خود
خوش رہنے کا انتخاب نہ کر لیں

کیا تم جانتے ہو ایک عورت کی محبت کیسی ہوتی ھے ۔۔۔۔۔؟؟؟
D  : کیا تم جانتے ہو ایک عورت کی محبت کیسی ہوتی ھے ۔۔۔۔۔؟؟؟ - 
تُم نے نِبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا
میں نے دُنیا کو بتانا ہے ہمسفر ہو تو تُمہارے جیسا۔۔
D  : تُم نے نِبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا میں نے دُنیا کو بتانا ہے ہمسفر ہو تو -