آنکھوں سے ملتی ہیں آنکھیں پل میں ہو جاتی ہیں ساری باتیں بے تابی میں دن کٹتے ہیں کروٹ لے کر کٹتی ساری راتیں ہر پل بڑھتا جائے اس میں ایسا ہے نشہ سب نے ہے یہ مانا اور سب کو ہے پتہ پیار تو ہمیشہ رہے گا
ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا سکوں اتنا ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
*وقت بدلتا ہے، سال بدلتا ہے، لیکن اچھی یادیں اور مخلص رشتے ہمیشہ سلامت رہتے ہیں۔* `آئیے اس نئے سال میں ایک دوسرے کے لیے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا عہد کریں۔ 🤝❤️` *خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں! 🎉*