Damadam.pk
DuKhi_ATMA's posts | Damadam

DuKhi_ATMA's posts:

DuKhi_ATMA
 
DuKhi_ATMA
 
DuKhi_ATMA
 
DuKhi_ATMA
 
DuKhi_ATMA
 
DuKhi_ATMA
 
DuKhi_ATMA
 
DuKhi_ATMA
 

سج کے جو آۓ تو آنکھیوں کے سامنے
نظراں لگے نا میریاں
<3

DuKhi_ATMA
 

hnjii kar lii third class harkat???
jeet gaye match?? : ))

DuKhi_ATMA
 

جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہ آج بھی میرے ساتھ ہے
🏳🚬

DuKhi_ATMA
 

: ))))

DuKhi_ATMA
 

Finally I realized that I was never asking for too much...
I was just asking the wrong person : )))

DuKhi_ATMA
 

نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
اور پھر یہ ستم الگ ہے کے ملا تو بھی نہیں
🏳🚬

DuKhi_ATMA
 

تمھیں کیا لکھوں؟
دوست لکھوں، ہمدم لکھوں، غمگسار لکھوں
یا پیار لکھوں؟
دل کہتا ہے دنیا کے سارے خوبصورت الفاظ کو یکجا کر کے ایک پیاری سی بات لکھوں
تمھیں اپنا یار لکھوں
تمھیں اپنی کُل کائنات لکھوں
(◍•ᴗ•◍)❤

DuKhi_ATMA
 

ہم تھے، تم تھے، کچھ جذبات بھی توں تھے
ارے چھوڑیں! کچھ نہیں الفاظ ہی توں تھے
🏳🚬

DuKhi_ATMA
 

تم مجھے بھول بھی جاؤ توں یہ حق ہے تم کو
میری بات اور ہے میں نے توں محبت کی ہے
🏳🚬

DuKhi_ATMA
 

چلیں آج پھر دکھاوا کرتے ہیں
آپ پوچھیں "کیسے ہو" میں کہوں سب ٹھیک!
🏳🚬

DuKhi_ATMA
 

اُس نے سوال کیا بھول توں نہیں جاؤ گے؟
اب کیا جواب دوں، جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
🏳🚬

DuKhi_ATMA
 

آپ توں آپ ہیں آپ سب کچھ ہیں

اور توں اور ہیں اور توں کچھ بھی نہیں
🏳🚬

DuKhi_ATMA
 

محسوس کر رہے ہیں آپ کی لاپرواہی کچھ دِنوں سے
یاد رکھنا ہم بدل گۓ توں منانا آپ کے بس کی بات نہیں
🏳🚬