I loved you for reasons that were unknown to me. Was it your eyes? Was it your smile? Was it the way to talk? Was at the way you looked at me? I don't know, Or maybe it is as Atif Aslam said:
جانے تیری آنکھیں تھیں یا باتیں تھیں وجہ
ہوۓ تم جو دل کی آرزو
❤
...ہم سفر میں توں ہیں
...ہمسفر ہے نہیں
🎶🏳🚬
"You are my first priority" is overrated : )
سب سے اُوپر لکھا ہے تیرے نام کو
خواہشوں سے جُڑے سلسلوں میں کہیں
<3
🌸✨ عید مبارک
بتاؤ نا! کیسے لگتے تھے ہم؟
تمہیں توں یاد ہے نا ہنسنا ہمارا؟
🏳🚬
تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے؟
پھر کوئی بات ہوگئ ہے کیا؟
🏳🚬
،بات ایک گلی کی تھی
اور گلی گلی گئ
🏳🚬
بات یہ ہے کہ بات کچھ بھی نہیں ہے
: )))
جانے تیری آنکھیں تھیں یا باتیں تھیں وجہ ہوۓ تم جو دل کی آرزو
<3
اب تم مجھے یاد نہیں آتے
اب تم مجھے یاد ہو گۓ ہو
👀🏳
I was lost within the darkness , But then i found her
I FOUND YOUUU <3
I would never fall in love again until i found her , I said i would never fall unless its you i fall into <3
آپ بھول گۓ ہیں اب توں بلکل ہی ہمیں
کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی؟
🚬🏳
لگتا ہے اب ہم اُس کے
وہم و گُمان سے بھی گئے
🚬🏳
آپ ہمکلام ہونے کا ارادہ توں کیجیۓ
سارے کام رفع دفع
👀🏳
ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی
ابھی توں باقی ہے میرا مر جانا
🚬🏳
ہم نے سمجھا تھا زندگی تم کو
تھا کا مطلب توں تم جانتے ہی ہو
🚬🏳
چاندی سونا ایک طرف
اس کا ہونا ایک طرف
ایک طرف اسکی آنکھیں
جادو ٹونا ایک طرف
جب سے کھینچا ہے اُس نے کھڑکی کا پردہ ایک طرف ✨
اُس کا کمرہ ایک طرف باقی دنیا ایک طرف💫
ذہن سے یادوں کے لشکر جا چکے
وہ میری محفل سے اٹھ کر جا چکے
میرا دل بھی جیسے پاکستان ہے
سب حکومت کر کے باہر جا چکے
: )
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain