Damadam.pk
Dua-999's posts | Damadam

Dua-999's posts:

Dua-999
 
Expiring post

وہ ملا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافر نکلا.!!
دل لگا بیٹھے تھے ہم جسے مقدر سمجھ کر.!!.🖤

Dua-999
 

نیت درست ہو تو عمل بڑا ہو جاتا ہے
اگر نیت اللہ کی رضا ہو تو تھوڑا سا کام بھی بہت وزنی بن جاتا ہے۔