Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Muhbbt aisi ho..💖💖
Ek din bat ho..😊😊
Dosre din mulaqat ho...😃😃
Or teesre din barat ho.🙈🙈
D  : Muhbbt aisi ho..💖💖 Ek din bat ho..😊😊 Dosre din mulaqat ho...😃😃 Or teesre - 
Dua_noor786
 

عرض کیا ہے🙈🙈
ماتھے پہ لہو،بالوں میں ریت😏😏
آج میں نے اسے پھول مارا گملے سمیت😂😂

Dua_noor786
 

کان کے جھمکے بھی رقص کرتے ہیں۔۔
جب میں پنجابی میں بات کرتی ہوں💖💖💖🙈🙈🙈🙈

Happy birthday
D  : Eid Mubarak and Happy birthday to me😍😍😍😍😍😍 - 
Dua_noor786
 

Jumma Mubarak 💐💐💐💐💐

Dua_noor786
 

حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ لیکن۔۔۔۔
میں خواب بڑے دلنشیں دیکھتی ہوں۔۔🥀🥀🥀

Dua_noor786
 

وہ مر مٹا ہے مجھ پر۔۔۔۔💖💖🙈🙈
حالانکہ میں ایک بدتمیز لڑکی ہوں۔۔😜😜😜🤭🤭🤭

Dua_noor786
 

اور جب میں خود کو خوش دیکھنا چاہوں۔۔۔۔😍😍😍😍
تو اپنے خیالات میں تمہیں لاتی ہوں۔۔🙈🙈💖💖💖💖

Dua_noor786
 

کبھی تو ہو گا میری "دعاؤں" کا اثر۔۔۔۔🙈🙈🙈
بڑی شدت سے مانگا ہے تم کو "خدا"سے۔۔۔💖💖💖

Dua_noor786
 

کچھ لوگ اس لیے زندہ ہیں۔۔۔۔
کیونکہ میں فلحال جیل نہیں جانا چاہتی...😜😜😜

Dua_noor786
 

سارے راستے میں خود بنا لوں گی۔۔۔۔💖💖
تم بس میرا ہاتھ پکڑ کر چلنا۔۔۔👫👫🙈🙈

Dua_noor786
 

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ بچپن میں پولیو کی بجاۓ مجھے معصومیت کے قطرے پلاۓ گۓ تھے🙈🙈🙈🙈🙈😜😜😜

Dua_noor786
 

بچوں کا سریلیک کھانے میں جو مزہ ہے😍😍
وہ دنیا کی کسی چیز میں نہیں🤭🤭😜😜😂😂

Dua_noor786
 

اُس کو منانے کے سو طریقے مجھے آتے تھے😔😔
مگر وہ شخص جانا چاہتا تھا سو جانے دیا💔💔💔

Dua_noor786
 

Jumma Mubarak 😊 😊

Dua_noor786
 

ہم انمول تو نہیں🥀
لیکن بارش کے ان قطروں کی طرح
خاص ضرور ہیں💖
جو ہاتھ سے گر جائیں
تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے۔۔۔۔۔🥀🥀

Dua_noor786
 

تم تنہائیاں بخشو گے۔۔۔۔ مجھے وہ بھی منظور ہے💔💔
بس کہہ دینا۔۔۔۔ کہ دل سے دی ہیں😔😔

Dua_noor786
 

....چلو دھوکہ ہی تھا تمہارا عشق💔💔
...چلو دھوکہ ہی تھا تمہارا عشق💔
..سب جھوٹ تھا🥀
...تو جھوٹ اپنی زبان کو کہنے دیتے
..میں خوش تھی😓😓
...مجھے دھوکے میں ہی رہنے دیتے😔😔💔💔

Dua_noor786
 

مرنے سے کونسے دکھ ختم ہو جائیں گے😔😔
وہاں بھی پوچھی جاۓ گی وجہ زندگی برباد کرنے کی😔😔🥀🥀

Dua_noor786
 

یہ دنیا غم تو دیتی ہے💔
شریکِ غم نہیں ہوتی😔
کسی کے دور جانے سے 😔
محبت کم نہیں ہوتی💖