Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

ہم جس کو یاد کر کے رو رہے ہوتے ہیں
وہ کسی اور کو خوش کرنے میں مصروف ہوتا ہے

Dua_noor786
 

میرے وہم سے میرے گُمان تک۔۔۔۔۔۔۔یہ 😐مرحلہ وفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک۔۔۔۔۔۔۔۔یہ 😐😐معاملہ میرے خدا کا تھا

Dua_noor786
 

😢کچھ پلٹ کر نہیں کہا میں نے
یہ مجھے مَات ہو گئ ہے کیا؟؟
😞مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
😠😠😠اتنی اوقات ہو گئ ہے کیا؟؟

Dua_noor786
 

وہ تیرا اک وعدہ۔۔۔۔کہ۔ ہم کبھی جدا نہ ہونگے😢😢
وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر۔۔۔..اکثر مسکراتے ہیں🙂

Dua_noor786
 

مجھے کھونے کے بعد اک دن تم مجھے یاد کرو گے😢😢
پھر دیکھنا ملنے کی مجھے سے تم فریاد کرو گے😢😢

Dua_noor786
 

رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی۔۔
اب جو ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی۔۔
چند یادیں اور آنسو ہیں وہ واپس لے لو
جب کوئی جرم ہی نہیں تو یہ سزائیں کیسی😢😢

Dua_noor786
 

شاعر کہتا ہے تیری چاہت کے سوا دنیا میں رکھا ہی کیا ہے؟؟
مجھے لگتا ہے شاعر نے پیزا نہیں کھایا😜😜😜🤭🤭🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

سب بدل گۓ آہستہ آہستہ
اب تو ہمارا بھی حق بنتا ہے😏😏

Dua_noor786
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں

Dua_noor786
 

😐😐عشق نے غالب کو نکما کیا تھا
😜😜😁😁اور مجھے موبائل نے کر دیا

Dua_noor786
 

سوری فرینڈز۔۔
میرے خیال سے آج کے بعد میں دمادم نہ آ سکوں
ہو سکتا میں زندہ بھی نہ رہوں
آپ کو ایک دردناک بات بتاتی ہوں
کہ آخر آپکی ہنستی دعا نور آج اتنی اداس کیوں۔۔
آج مجھے گیارہ لوگوں کو بھیجنے والا میسج آیا
اور وہ مجھ سے ڈیلیٹ ہو گیا اب نہیں بچنا میں نے😭😭😭

Dua_noor786
 

جینے کا یہی انداز رکھو
جو تمہیں نہ سمجھے اُسے نظر انداز ہی رکھو🙂

Dua_noor786
 

جب کوئی اور دل کو بھا جاۓ
تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیا کرتے ہیں😔

Dua_noor786
 

یونہی کوئ مل گیا تھا
😢😢سرِراہ چلتے چلتے

Dua_noor786
 

2020 ka pehla jumma AP sbko Mubarak 😊

Dua_noor786
 

زمانہ کچھ بھی کہے
😔کہنے دو
😔ہم بُرے
😒😒بُرے ہی رہنے دو

Dua_noor786
 

😢جتنی اذیتیں تم نے مجھے دی
ایک ایک یاد آنے پہ سو بار جان نکلتی 😢😢💔💔ہے

Dua_noor786
 

😢بہت کرتا تھا محبت محبت۔۔
خیر۔۔ٓٓ!!
💔💔اب تو بات بھی نہیں کرتا۔۔

Dua_noor786
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے😔😔
جو نا تھا نصیب میں اسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔💔

Dua_noor786
 

میں تو اتنی پیاری ہوں کہ لوگ تو لوگ روٹیاں بھی مجھ سے جل جاتی ہیں😜😜😜😜😜