بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں ۔۔۔۔!!!!🤔😥🤔😥🤔😥🤔😥😥😥
مگر سردی کی وجہ سے بند کیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔!!!!!🤔🤔🤔🤔🤔🤔
میرا کوئی قصور نہیں..😔
لڑکیاں جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہیں.. 🙂😂🔥
Good night 👉😢😢😢😢
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!❤
کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم👉
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌💞
""ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر.....!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain