★ : تُو نے اِک بار جو سردی کے سبب اوڑھی تھی میری الماری میں ابھی وہ شال زندہ
ہے☕☕
-
مجھے تم سے محبت نہ ہوتی تو شاید دنیا میں میرا وجود بیکار ہوتا۔ مجھے خود پہ رشک آتا ہے کہ میرا وجود تمہاری خوبصورت محبت کے لیے بنایا گیا ہے۔ #
ایکـــــــ ہی دل تھا سو اس کــــو تو فدا ہونا تھا ہــوتے دس بیس بھی گــــر تم پہ ہی وارے جاتے
Wo har kis sy baat karty ha bas muja sy baat karna nai chachty ha 💔💔😭😭😭
*. ہم جو بھی چیز رکھتے کمال کی رکھتے ہیں 💖 💯 *. یقین نہ آئے تو 👆 *. خود کی مثال لے لو 💓
💕💞💓❤️💝💖💛🧡♥️🖤💜💚💚
: کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کے رونا نہیں 🙂 وہ آخری ملاقات ہو گئی ذرا مسکرا کر الوداع کرنا😌
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭🖤
ہم سے #بہتر کی تمنا💔 تمہیں لے #ڈوبے گی😒🔥
میں تیرے سامنے برباد ہوگیا کیسے؟؟؟ تجھے تو میری اداسی، اداس کرتی تھی ❤
❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
💞
: ان کے چہرے کی بات ھو جائے آج، ذکر گلاب رہنے دو🌹🥀 حشر اٹھا دیں گی تمہاری آنکھیں آج، رخ پر نقاب رہنے
: "️نا جانے کونسا وائرس ہو تم 😍 تمہیں سوچوں تو ہینگ ہو جاتا ہوں.."-❤🙈 ❥❥❥▬▬❣️▬▬❥❥✿✿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain