Barishhhhhhhhhhhhhhhhhhhh
Eid Mubarak!!
اے میرے رب اگر کوئی حاسد مجھے یا میری خوشیوں کو نہیں دیکھنا چاہتا تو اس کو ایسی خوشیاں عطا کر کہ وہ میری خوشی بھول جائے۔
تمہیں یہ غرور ہے کہ تمہارے چاہنے والے بہت ہے مگر
ہماری انا کا تقاضہ ہے کہ کوئی ہمیں دیکھے بھی ناں🙂
اتنی حیرت سے کیوں پڑھتے ہو
میرے الفاظوں کو
یہ دنیا ہے
یہاں میرے جیسوں کا یہی حال ہوتا ہے
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں؟🍁💔
اخلاق کی پہچان یہ.. نہیں کہ آپ کتنا بولتے ہیں بلکہ.. یہ کہ آپ کتنا سن سکتے ہیں۔
صبر کے صِلے ہمیشہ خوبصورت ہی ہوتے ہیں "♡︎
کسی کے ساتھ تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام ہمشہ رہنا چاہیے انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی۔
چراغ لے کے کوئی راستے میں بیٹھا تھا
مجھے سفر میں جہاں رات ہونے والی تھی
🖤
Waqt Sone Ka Tha
Yaaden Jaag Uthien....
بری ہوں میں جو کسی کی برائیوں میں نہیں
بھلے ہو تم جو کسی کا بھلا نہیں کرتے
تنہا رہنا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے
دوستی محبت سے بہتر ہوتی ہے
محبت میں جان دے دی جاتی ہے،
مگر محبوب کو آزمایا یا پرکھا نہیں جاتا۔
اور جہاں محبت، محبت نہ رہے بلکہ بھیک بن جاۓ
تو وہاں خود کو ذلیل کرنا محبت کی توہین ہے۔
یہ سال مجھے میری عمر سے زیادہ بوڑھا کر گیا ہے۔
میں پہلے جیسی نہیں رہی بورنگ سی ہو گئ ہوں،
وقت سے پہلے سنجیدہ اور میچور ہو گئ ہوں۔
اب میں پاگلوں کی طرح ہنستی نہیں، لوگوں میں بھی کم بیٹھتی ہوں۔
میں واقعی بہت بدل گئ ہوں ـــــــــ!🌸
اس سال مجھ پر کئ چیزوں کا خلاصہ ہوا
جن میں سے ایک یہ ہے کہ ہمارے ہونے سے جس طرح یہ دنیا چل رہی ہے ناں
ہمارے بعد بھی ایسے ہی چلے گی
یا شاید اس سے بہتر.......!!!!
سلامتی ہو ان پیغامات پہ جو رد ہونے کے ڈر سے بھیجے نا جا سکے۔۔۔۔
وقت کے ساتھ صرف عادتیں بدلی ہیں ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برے ہم کل بھی نہیں تھے اچھے ہم آج بھی نہیں ہیں
انائیں جاگ جائیں تو دوستیاں رل جایا کرتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain