Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

ہجر اُترے تو محبت کی حفاظت کرنا
درد کے شہر میں خوابوں کی تلاوت کرنا
۔۔
روز دن بھر کی کمائی، وہی ٹوٹا ہوا دل
پھر بھی چاہا نہیں اس شہر سے ہجرت کرنا
۔۔
تجھ کو دھڑکن میں بسا کر سرِ کعبہ جُھکنا
کتنا دشوار ہے مشرک کا عبادت کرنا ؟؟؟؟؟
||
احمد سلمان💖
دُرِّ مکنُون🤍💮💫🥀