کمـــــــال کی فنکــــــــاری ہے اُس میں
وار بھـــــــی دل پہ اور راج بھــــــــی دل پہ
❣️✨
تیز آندھی سے بکھر جاتے ہیں اڑ کر سارے
زرد پتے بھی کہاں گھر کے مکین ہوتے ہیں
جانے والے چلے جاتے ہیں گلہ کیا کرنا ۔۔۔۔۔
حسن والے بھی کہاں دل کے حسین ہوتے ہیں
😚😚❣️
یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں___🥀
کن لوگوں میں چھوڑ گے ہو مجھے 💔
اب تو مجھ کو پسند آ جاؤ
میں نے خود میں بہت کمی کر لی
😎👎🌟
خدا کرے کہ تجھے .......اس پہر میں یاد آؤں..
کہ جس پہر ترا خود پر بھی اختیار نہ ہو..🔥🍁❣️
کوئی تو ہو جو سفر زیست میں
بے وجہ ہی سہی میرے ساتھ تو چلے....
💞🍁
️آتی نہیں ہے عقل کو اُلفت کی خُو پسند
تُجھ کو ہے غیر،غیر کو ہم،ہم کو تُو پسند
♦️♥️〰️
میں کتنی بار بتاؤں کہ بس تمہی ہو ساتھ;
جو آس پاس ہے میرے وہ سب زمانہ ہے!!!!
💯💯
کیا کہا! اُنہیں دُھواں پسند ہے
تو کیا کروں! آگ لگا لوں خود کو 🔥
.☮️🤷
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں آدابِ محبت
تم کہو تو تم سے عشق دوبارہ کر لیں
کیا ضروری ہے کہ تم مجنوں بنو میں لیلیٰ
کیوں نہ ہم جیسے ہیں ویسے گزارہ کر لیں
❤️
میں تو سمجھتی تھی تمہیں صرف مجھ سے محبت ہے ۔۔۔۔۔
مگر تو نے تو سب کو دے رکھے ہیں لارے، پیارے!
❤️💔
آ کبھی تجھے ہاتھ لگا کر محسوس کروں۔۔۔
تو میرے خوابوں کی تعبیر سے ملتا ہے بہت۔۔۔!!🖤
تم جس کو دستیاب ہو
لازِم ہے یہ اُس پر
کہ ہر روز اپنے بخت کا
صدقہ دیا کرے🖤
جب کوئی اور بہانہ نہیں ملتا اِن کو۔۔!!
تیری مسکان پہ مرتے ہیں یہ مرنے والے۔۔!!❤
💞💞
کہاں سے آئی تھی آخر تیری طلب مجھ میں
خدا نے مجھ کو بنایا تو ____ میں اکیلا تھا
💕💕
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں 😔
زندگی آ تیرے رخسار پے بوسہ دے دوں
تو کسی روز کسی رات بچھڑ جائے گی 🖤
تو ہی میرا واحد ایسا دوست ہے کہ بے ادب ہو کے بھی محترم ہے
💞💞😍
تیرا کمال کا لمس تھا شفا یاب کر گیا مجھ کو
میرے طبیب کا کہنا تھا لاعلاج ہوں میں
❤️❤️
خیال یار ترے سلسلے نشوں کی رتیں
جمال یار تری جھلکیاں گلاب کے پھول
💜💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain