Durra22 : ملیر میں ٹریفک حادثہ واٹرٹینکر نے میاں بیوی کو کچل دیا دونوں موقع پر ہلاک ہو... MORE▼گئے بیوی حاملہ تھی, سڑک پر ہی بچے کی پیدائش ہوئی. جو تھوڑی دیر تک وفات پاگیا۔ ماں، باپ اور بچے کا جنازہ ادا کردیا گیا۔ یہ جو ننھا سا جنازہ ہے۔ یہ ہم سب کا ہے۔ کیونکہ ہم مردہ ہوچکے ہیں۔ حکومت اس پر کب سختی کرے گی؟ اگلا نشانہ؟ میں، آپ یا ہمارا کوئی رشتہ دار۔ - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Durra22 : Huma kha khan Or heer khan no gadwad comment 😁😂 - 2 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Durra22 : جب تم اس رمضان کو پا لو تو اگلے رمضان کا انتظار نہ کرو بلکہ یہ کہو کہ ... MORE▼*" شاید یہ میرا آخری رمضان ہو"* یہاں تک کہ تم اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکی کرنے کے لئے محنت و کوشش کر سکو!!🌸✨🫀 - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Durra22 : 14 گھنٹے کا روزہ رکھنا اور 10 منٹ کے بعد پیٹ بھر جانا اس بات کی بہترین مثال... MORE▼ہے کہ دنیا کی لذتیں کتنی عارضی ہیں اور یہ زندگی کتنی مختصر ہے🥀 - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT