Damadam.pk
ESSAwali's posts | Damadam

ESSAwali's posts:

ESSAwali
 

کون کون اس وقت دمادم میں انکھیں کھول رہے ہو

ESSAwali
 

سوچ کر بتائیں😁
ایک چارپائی پر ایک نانی, ایک نواسی, دو مائیں اور دو بیٹیاں بیٹھی ہیں. ٹوٹل کتنی خواتین اس چارپائی پر بیٹھی ہیں؟؟😬

ESSAwali
 

سوچ کر بتائیں😁
ایک چارپائی پر ایک نانی, ایک نواسی, دو مائیں اور دو بیٹیاں بیٹھی ہیں. ٹوٹل کتنی خواتین اس چارپائی پر بیٹھی ہیں؟؟😬

ESSAwali
 

کپتان نے بلا گمایا گیند 50 لاکھ گھروں کو کراس کرتے ہوئے 350 ڈیموں کو چھوتے ہوئے 1 کروڑ نوکریوں پر سے گزرتے ہوئے آخر کار قبر میں جاگری

ESSAwali
 

خان کا سٹائل دیکھ کے خوش ہونے والوں کبھی اٹا،چینی ، گھی خریدتے وقت اپنے باپ کا سٹائل بھی دیکھ لیا کرو

ESSAwali
 

مرد کی داڑھی هونی چاهیے
مونچھے تو لال بیگ کے بھی
هوتی هے_______

ESSAwali
 

دولت بیشک حاصل کیجئے
لیکن وہ آپ کی جیب میں رہے

ESSAwali
 

مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کہ کونسی موسیقی حرام ہے؟
جواب: امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے۔

ESSAwali
 

محبت کا مطلب مجھے تب پتہ چلا،
جب سیب چار تھے ہم پانچ تو ماں
نے کہا مجھے سیب نہیں پسند ۔
سچ کی تلاش

ESSAwali
 

نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو ،
بس روٹھتے ہو کمال کرتے ہو.. !

ESSAwali
 

کٸ دنوں سے یہ آسماں بھی سویا نہیں ہے

ESSAwali
 

اگر انٹرنیٹ 1دن بند ہوجائےتوہم پریشان ہوجاتےہیں جبکہ قرآن کتنےدنوں سے بند پڑا ہے؟
اس کاہمیں کوئی فکر نہیں۔۔۔اللہ پاک ہمیں ہدایت دے

ESSAwali
 

اگر آپکے گھر میں PTI
کا سپورٹر ھے تو اسکے ذمے آٹا اور چینی لگا دو دس دن میں تبدیلی والا کیڑا وفات پا جائیگا

ESSAwali
 

اج گلگت میں برفباری شروع

ESSAwali
 

زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا
ورنہ دنیا جیت کر سکندر بھی خالی ہاتھ گیا

ESSAwali
 

آج سال 2020 کا پہلا جمعہ ہے
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو ایمان کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے