Damadam.pk
EVIL@'s posts | Damadam

EVIL@'s posts:

EVIL@
 

فل کردے بھائی
یہ الفاظ اب گاڑی کے ٹائروں کی ہوا بھرنے کے لئے ہی استعمال ہوسکتے ہیں۔۔

EVIL@
 

جو تیل کے دس جہاز پاکستانی جھنڈا لگا کر نکلے تھے اس کے ڈنڈے عوام کو دے دئیے ہیں🥴

EVIL@
 

پھولوں پہ یہ کیا رونا، برسات پہ کیا ہنسنا
اے عشقِِ جنوں پرورحد ہوتی ہے وحشت کی

EVIL@
 

Oversharing nowadays is not safe anymore.

EVIL@
 

اٹس ریننگ کیٹس اینڈ ڈاگس۔۔
⛈️⛈️

EVIL@
 

کون سا راستہ پہلے کھلے گا؟؟
1-آبنائے ہرمز
2-یونیورسٹی روڑ

EVIL@
 

تقبل اللہ منا ومنکم۔۔

Memes & Satire image
E  : Okay?🙄 - 
0.07% Left The Chat⚔️
E  : 0.07% Left The Chat⚔️ - 
EVIL@
 

پاکستان میں مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:
۱۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
۲۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
۳۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آ جائیں گے۔
۴۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
۵۔ تصویر بھیج دو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دوں گا۔
۶۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔
۷۔ علماء دین کی خدمت کر رہے ہیں۔
۸۔ مردانہ کمزوری کا شرطیہ علاج موجود ہے۔
۹۔ وعدہ رہا ہم مل کر صرف چمی کریں گے۔
۱۰۔ کمپنی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
۱۱۔ ایک تعویذ سے سنگدل محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔

Memes & Satire image
E  : Another Ball Arrested In Karachi 😈 - 
EVIL@
 

اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔۔
🥀🥀

EVIL@
 

اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اوپر چلی گئی ہیں تو کیا ہوا
ایک دن ہم سب نے بھی تو اوپر ہی جانا ہے .

EVIL@
 

"شرک"
کی مثال ایسے دی گئی ہے کہ اندھیری رات میں کالے پہاڑ پر ایک کالی چیونٹی چل رہی ہو تو وہ نظر نہیں آئیگی ، تو شرک بھی ایسا ہی ہے کیئے جاتے ہیں پتا بھی نہیں چلتا۔
اللہ سب کو ہدایت دے۔۔
آمین

Memes & Satire image
E  : Inglish Coming Slowly - 
Ameen 🙏
E  : Ameen 🙏 - 
EVIL@
 

Supercalifragilisticexpialidocious
😱

EVIL@
 

Plan Main Thora Change Hai, Ab Comeback Nhi Hoga Aise Hi Maza Araha Hai...

EVIL@
 

Atheists
کی عقل ان کے گھٹنوں میں ہوتی ہے ۔۔۔

EVIL@
 

آپ کو کس عمر میں پتا چلا کہ
"بچے"
پریاں نہیں لاتیں؟؟؟
🙄🙄