Damadam.pk
Eartugul-bey's posts | Damadam

Eartugul-bey's posts:

Eartugul-bey
 

زلف دیکھی ہے کہ نظروں نے گھٹا دیکھی ہے
لٹ گیا جس نے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ادا دیکھی ہے
اپنے چہرے کو چپھانا نہ اے میرے آقا
بعد مدت کے بیماروں نے شفا دیکھی ہے
سر جھکائے ہوئے چلتے ہیں وفادار سبھی
جب سے غازی کی زمانے نے وفا دیکھی ہے
آج سرکار نے زلفوں کو سنوارا ہوگا
تبھی حاکم نے معطر سی فضا دیکھی ہے