السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ* *اے میرے پروردگار* اپنے پیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا اور جنت میں اعلئ مقام عطا فرما. *آمین* *یااللہ* ،جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما. *آمین* ، *اے میرےالله* اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے ہم سب کے تمام گُناہوں کو معاف فرما *آمین* *یااللہ* ہم سب کو ہمارے عزیز رشتہ داروں اورتمام دُنیا کو *وبائ مرض کورونا* سےمحفوظ فرما اور اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا، اور ہماری دعُاوں کو اپنے کریمی کے صدقے قبول فرما . *آمین یاربالعالمین