السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *سبحان الله و بحمدہ* *سبحان الله العظیم* *الله* کا ذکر مایوس *دلوں* کو روشنی بخشتا ہے. *اللہ تبارک تعالی* فرماتے ہیں جو میرا ذکر زمین پر کرتا ہے میں اسکا ذکر عرش پر کرتا ہوں *اے رب ذوالجلال* ہماری زبان کو اپنے ذکر سے تر کر دے اپنی پاک تسبیحات اور *حمد و ثناء* جاری و ساری کر دے دنیا کے غم و فکروں سے نکال کے قبر اور حشر کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما *آمین* *یاللہُ* ہمارے رنج و غم کو حزن و ملال کو خوشی و غمی کو اپنے اور اپنے پیارے محبوب کی محبت و اطاعت میں بدل دے۔ *اے الله*ہم سے راضی ہو جا، *آمیـــــــــــــن* *اللہ کریم* اپنی رضا اور خوشنودی کے ساتھ ہمیں صحت و عافیت والی زندگی عطا فرما. *آمین یاربالعالمین*.