السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ، *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا *دعاؤں* کا رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں. **الله پاک **آپ پر صبح و شام نعمتوں رحمتوں اور خوشیوں كی بارش فرماتا رہے ، آمین ، یا الله ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما، اور ہمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. *آمین یا رب العالمین*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain