السلام عليكم رحمت الله و برکتہ إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء. بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے اے ہمارے پروردگار، ہمیں اپنا فرماں برداربنااور ہماری توبہ قبول فرما توُ ہی تو توبہ قبول کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ آمین ، رب العزت ہمیں عزت، صحت و سلامتی ، رحمت و برکت ،كشادہ رزق اور دین و دنیا کی دولت عطا فرما۔ آمین، ربِ کائنات، خالقِ ارض و سماء ہماری عبادات میں یقین اور عمل میں خلوص عطا کرے، آمین یاپاک پرورگار ہماری بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت فرما. آمین یاربالعالمین
السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے “چھوٹی چھوٹی نیکی کرنے سے کبھی گریز نہ کرو کیونکہ کڑکتی دھوپ میں ابر کا ایک ٹکژا بھی ابر رحمت ہوتا ہے چاہے برسے یا نہ برسے”. *اللہ رب العزت* سے دعا ہے کہ وہ ہمیں نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرماۓ اور اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں ہمیشہ عافیت وسلامتی وصحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم رکھے۔ آمین یا پاک پرورگار ہماری بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت فرما. آمین یاربالعالمین