RAMADAN MUBARAK AP SAB KO
السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ، بیشک میرا رب دُعاؤں
کا سننے والا ہے اُمید ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے گہرے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے، خوش رہیے اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں. اے پاک پروردگار عالم، وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہوں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ.آمین
الله تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے.آمین
یا الله ، یا رب العزت،
ہمیں اپنے احکمات کی فرمان برداری اورسنت رسول کی پیروی کرنے والا بنا دے .آمین
،
shab e barat mubarak ..

















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain