السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے دُعا وصیلہ ہے، حوصلہ ہے، ہمدردی ہے، طاقت ہے۔ دُعا تقدیر بدل دیتی ہے۔ دُعا روز حساب نجات کا ذریعہ ہے۔ میری دُعا ہے کہ ہم سب پر اللہ پاک اپنے خاص فضل و کرم کا سایہ فگن رکھے۔ آمین اے رب العزت شیطان کے شر سے نفس کی خواہشات سے ہماری حفاظت فرما، امین، یا الله هم سب کو اپنی ناراضگی،زمینی و آسمانی عذاب سے بچا. آمین یارب العالمین. . .