السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنا اے اللّٰہ ! ہمارے گناہوں کی وجہ سے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا. اے اللّٰہ ! ہم سوال کرتے ہیں تجھ سے سکون بخش زندگی ، رزق میں فراخی اور نیک عمل کا. امین .اللہ کریم اپنی رضا اور خوشنودی کے ساتھ ہمیں صحت و عافیت والی زندگی عطا فرما . آمین یاربالعالمین