السلام عليكم رحمت الله و برکاتہ، * إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* “بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا “ اللہ تعالئُ اپ کے نصیب میں وہ عطا کر ے جو اَپ کے لیۓ بہتری کا باعث ہو اور اپ کو ہر آزمائش سے محفوظ فرماے، امین. رب ذوالجلال کا فضل، محبت اور رحم ہمیشہ اپ کےساتھ ہو، اور اس کے نگہبان فرشتے ہر وقت اور ہر جگہ اپ کی حفاظت کریں ۔ امین، یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا، امین یاربالعالمین