Damadam.pk
Eden-Zohal's posts | Damadam

Eden-Zohal's posts:

Eden-Zohal
 

"مجھے یہ پڑھ کر دل پہ لگی جب نمرہ احمد نے اپنے ناول میں یہ لکھا کہ
"لوگ حقیقی تکلیف دے کر مصنوئی معافی مانگتے ہیں ۔

Eden-Zohal
 

ہم نے خوابوں کی قباء دشت میں جلتی دیکھی
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد میں لتھڑے ہوئے خواب

Eden-Zohal
 

میں سن چکی ہوں اسے آنکھ کی سماعت سے
وہ دیکھنے میں محبت کی بات جیسا ہے

Eden-Zohal
 

Sabr is when your heart is tearing apart and burning from the inside, but you still tell yourself maybe there’s something I don’t know about this situation. But Allah ﷻ knows it well, and I need to trust him.

Eden-Zohal
 

In english we say:
Some people are "once in a lifetime" type people. There is no upgrade after them.✨
But in urdu:
وہ جو ایک شخص پرانا تھا میرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں مگر جانے دو۔

Social media post
E  : We thought She will be Jealous after hearing this:🙂🌸 "میں شادی کررہا ہوں - 
Eden-Zohal
 

کچھ پھول اپنے رنگ سے بیزار ہو گئے
🍂🍂

Eden-Zohal
 

« خيرُ للمرأة أن لا يراها الرجال »
عورت کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ غیر مرد کی طرف نہ دیکھے

Eden-Zohal
 

جن چیزوں کے کھو جانے کا ڈر ہو ان کا چھن جانا یقینی ہوتا ہے

Eden-Zohal
 

آخری شخص تجھے پہلی طلب کہتی ہوں
کوئی خواہش بھی ترے بعد نہیں رکھنی ہے
یعنی یہ دل تو اجڑ کر بھی بہت اچھا ہے
اب یہ بستی مجھے آباد نہیں رکھنی ہے

Eden-Zohal
 

لوگ حال پوچھتے ہیں
میں خود سے بھی ناواقف----------- ہوں 🥀