لڑکا.
تم بدل گئی ہو.
لڑکی.🤣🤣
اب کریم ختم ہو گئی ہے تو میرا کیا قصور.🤭🤣
For sherrl Roy😁😁
*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
*حضرتِ سیِّدُنا عُبید بن عُمیر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے
قَبْر مُردے سے کہتی ہے کہ: اگر تُو اپنی زندگی میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کا فرمانبردار تھا تو آج میں تجھ پر رَحمت کروں گی اور اگر تُو اپنی زندگی میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کا نافرمان تھا تو میں تیرے لئے عذاب ہوں، میں وہ گھر ہوں کہ جو مجھ میں نیک اور اطاعت گزار ہو کر داخِل ہوا وہ مجھ سے خوش ہو کر نکلے گا اور جو نافرمان وگنہگار تھا، وہ مجھ سے تباہ حال ہو کر نکلے گا۔
📖 شَرْحُ الصُّدُور، ص۱۱۴، اہوال القبور لابن رجب، ص۲۷
*ٹـو جـواٸن گِیـلاَنی اِسـلاَمك پـُھول*
🍁 *کسی کے گھر جانے کی اجازت نہ ملے تو؟*
🔹 *اگر وہاں تمہیں کوئی بھی نہ مل سکے تو پھر اجازت ملے بغیر اندر نہ جاؤ ۔ اور اگر تم سے لوٹ جانے کو کہا جائے تو تم لوٹ ہی جاؤ یہی بات تمہارے لئے پاکیزہ ہےجو کچھ تم کر رہے ہو اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے۔*🔹
📗«سورۃ النور -28»
💦 *اللہ ہر چیز پر قادر !*
🔹 *تمام کے تمام چلنے پھرنے والے جانداروں کو اللہ تعالٰی ہی نے پانی سے پیدا کیا ہے ان میں سے بعض تو اپنے پیٹ کے بل چلتے ہیں بعض دو پاؤں پر چلتے ہیں، بعض چارپاؤں پر چلتے ہیں اللہ تعالٰی جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے۔*🔹
📗«سورۃ النور -45»
رات کو تیری تصویر بنا بیٹھا ❤️
اتنی اچھی لگی کہ سینے سے لگا بیٹھا ❤️
سوچہ کہ نزر نہ لگ جائے میرے یار کو ❤️
اپنے ہی آنسوئوں سے میٹا بیٹھا ❤️
اُســـتاد بخـــاري
سڄـي قـوم سوچي تہ ڪو فيصلو ڪر..
ڪچــا ٿيا گهـڻا ئي، پڪــو فيصلو ڪـر..
اڄـــوڪــو ارادو صـدين جــو ســـڌارو...
رُڪون يا ڊڪون ڪو پڪو فيصلو ڪر.
Sindh ♥️♥️♥️♥️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain